Discover and read the best of Twitter Threads about #پاپا_جانز

Most recents (2)

پاک فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل #پاپا_جانز رواں سال سامنے آیا
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی
#احمد_نورانی نےایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیاکہ سی پیک اتھارٹی کےسابق چیئرمین
جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ اور اسکےپانچ بھائی،تین بیٹےاور اہلیہ
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
چار ممالک میں #99کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنےمیں کامیاب ہوگئے

رپورٹ میں انکشاف کیاگیا تھاکہ 130سے زائد فرنچائز،15 تجارتی اور رہائشی املاک، امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات
اسکے علاوہ، اس کے بڑھتی ہوئی کاروباری سلطنت میں پیزا فرنچائز، انسانی وسائل، ٹیلی کام۔
👇2/8
کان کنی، تعمیر، رئیل اسٹیٹ، اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائے اور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں

انکشاف کے مطابق، باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنے والی کمپنیوں نے اپنے کاروبار کو تیار کرنے کے لئے $ 52.2 ملین اور امریکہ میں جائیدادوں کی خریداری کے لئے 14.5 ملین ڈالر خرچ کیے
👇3/8
Read 7 tweets
مجھے ہٹایا گیا تو سارے راز کھول دوں گا
وزیراعظم عمران نیازی

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں میاں محمد نوازشریف سے متعلق بات ہو رہی تھی
میاں محمد نوازشریف کو واپس لایا جا رہاھےاور انکی نااہلی ختم کرنےکی تیاری ہورہی ہے
جس پر عمران خان کافی پریشان ہیں تو عمران خان نےکہا اگر
👇1/7
مجھے ہٹایا گیاتو سارےراز کھول دونگا
اس خبر کےبعد پاکستانی قوم حیران ہےکہ عمران کون سےراز کھول دیں گئے
کچھ لوگ سوچ رہےہیں
کوئی بڑےقیمتی راز ہونگے
کچھ لوگ سوچ رہےہیں کوئی ایٹمی راز ہوں گے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم ھے

تو پاکستانی عوام کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
👇2/7
کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران خان کےپاس نہیں ہیں جسکو کھولنےجا رھےہیں

البتہ اسوقت جو لوگ حکومت میں موجود ہیں وزیر مشیر ہیں یا جو انکو لےکر آئے ہیں سب چور ہیں
ایک دوسرے کی لوٹ مار کو جانتے ہیں

عمران جانتے ہیں #پاپا_جانز
پیزے کیسے بنے
گرینڈ حیات ٹاؤر کو ریگولایز کیوں کیاگیا
👇3/7
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!