Discover and read the best of Twitter Threads about #پاک_فوج_زندہ_باد

Most recents (4)

#تاریخی_سچائیاں

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نےکہاہے کہ میرے خلاف مقدمات کیوجہ یہ ہے کہ میں نے سرجھکا کرنوکری کرنےسےانکار کردیا۔#میراجرم_یہ_ھے کہ پرویزمشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ بنایا
اپنے گھر کی خبر لینے حالات ٹھیک کرنے پر اصرار کیا
خارجہ پالیسی کو قومی مفاد کے مطابق
👇1/30
ڈھالنے کی کوشش کی جس سے یہ تاثر لیاگیا کہ میرا وجود کچھ معاملات میں رکاوٹ بن رہا ہے اس لئے مجھے منصب ، پارٹی سے ہٹانا، عمر بھر کیلئے نااہل قرار دے ڈالنا اور سیاست کے عمل سے خارج کردینا ہی واحد حل سمجھا گیا۔ دھرنے کے دوران ایک ایجنسی کے سربراہ کاپیغام ملا
استعفی دو یا لمبی
👇2/30
رخصت،
زرداری نے مشرف کے مارشل لاء کی توثیق کیلئے کہا

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ قائم کرنے کےلئے وکلا سے مشاورت کا آغاز کیا۔ مجھے مشورہ دیاگیا کہ اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا ارادہ ترک کردوں، مجھے ایسے پیغامات بھی ملے کہ مشرف پرمقدمہ قائم کرنے سے اس کا تو شاید کچھ نہ بگڑے
👇3/30
Read 32 tweets
"پاک فوج کا مجرم کون ؟"
محترم المقام سپہ سالار صاحب !
اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کا اقبال مزید بلند کرے !
آپ دنیا کے پانچویں بڑے ملک کی دنیا کی چھٹی بڑی فوج کے سربراہ ہیں
آپ ہم بائیس کروڑ عوام کا فخر ہیں
اور ہمارے سپہ سالار ہیں
آپ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قابلیتوں کی بدولت 🔻
پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی جنگ جیتی ہے
آپ نے پاک افغان اور پاک ایران بارڈر کو باڑ کے ذریعے محفوظ بنا کر ایک تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے
دشمن جتنی بھی کوشش کر لے
جتنی مرضی سازشیں کر لے
قوم کے دلوں سے آپ کی محبت کم نہیں کر سکتا
دشمن کی یہ خواہش کبھی پوری نہ ہو گی کہ 🔻
عوام اور پاک فوج آمنے سامنے کھڑے ہوں اور آپس میں لڑ کر ملک کو کمزور کریں، ان شاءاللہ کبھی ایسا نہ ہو گا
یہ قوم اپنی فوج سے محض محبت نہیں رکھتی
بلکہ عقیدت رکھتی ہے
اس دھرتی پہ ایسی مائیں ہیں جو اپنا ایک بیٹا قربان کرنے کے بعد دوسرا بیٹا بھی فوج میں بھیج دیتی ہیں
یہاں ایسے باپ 🔻
Read 15 tweets
#اردو_زبان
بھارت کی خوشنودی کی خاطر 40، 50 سال پاکستان کو نئے ڈیمز سے محروم رکھنے والے فراڈی اور ملک غدار آج عمران خان کے شروع کیے گئے ڈیمز پہ جا پہنچے. یہ وہی ڈیمز ہیں جن پہ انہوں نے بھرپور

#امپورٹڈ_عدلیہ_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
پروپیگنڈا کیا اور اِس عالمی چور کی حکومت انے سے پہلے تو ان کو یہ ڈیم نظر ہی نہیں آ رہے تھے،جب سابق چیف جسٹس نے ڈیم کے لیے چندے کی بات کی تو انہوں نے مہمات چلائیں کہ.
ثاقب نثار ڈیم کے پیسے
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
#امپورٹڈ_عدالیہ_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#سرمایہ_زیست👇
#اردو_زبان
کھا گیا، عمران خان ڈیم کے پیسے کھا گیا، جھوٹ بول رہے ہیں ڈیم نہیں بن رہے، قوم کو دس دس روپے واپس کرو، ثاقب نثار نے پیسے لیکر لندن میں گھر خرید لیے، بچوں کی شادیاں کروا رہا ہے وغیرہ وغیرہ
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
#امپورٹڈ_عدالیہ_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#سرمایہ_زیست
👇
Read 5 tweets
جس دن نئی حکومت آئی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی اور روپیہ مستحکم ہوا. ڈی جی آئی ایس پی آر
میں چاہتا تھا کہ جنرل فیض نومبر تک رہیں تاکہ معیشت مستحکم رہے ان کے جانے سے ہمارا روپیہ نیچے آیا اور ہماری معیشت پہ دباؤ پڑا. وزیراعظم عمران خان
تب پٹواری سوال کر رہے تھے کہ فوج کا معیشت سے👇 Image
کیا تعلق؟ اور پلاسٹکی وضاحتیں دے رہے تھے وہ بھی مدلل انداز میں.
آج جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے بات کی تو پٹواری وضاحتیں دے رہے ہیں اور پلاسٹکی وضاحتیں مانگ رہے ہیں کہ فوج کا معیشت سے کیا تعلق
اس کا واضح مطلب ہے کہ یوتھ اور نوتھ دونوں کو ہر بات کا علم ہے سمجھ رکھتے ہیں بس اپنے👇
اپنے مفادات کے لیے اپنے اپنے وقت استعمال کرنا ہے جو یہ کرتے ہیں
اگر جنرل افتخار بابر کو معیشت پر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی یہ سیاسی ایشو تھا تو وزیراعظم عمران خان کو بھی معیشت کو فوج سے جوڑنے کی ضرورت نہیں تھی کہ تقرریاں بدلی جاتی کہ معیشت مستحکم رہے فوج کا کیا تعلق اس سے؟
یہ👇
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!