Discover and read the best of Twitter Threads about #پھوج

Most recents (2)

پاکستان آزادی کے75 سال بعد بھی ایک خوشحال ملک کیوں نہ بن سکا؟

چلےچلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی

مملکت خداداد پاکستان کا 75واں یوم آزادی بہت دھوم دھام سے منایا جارہاھے
اسلامیان برصغیر نےقائداعظمؒ کی بیمثال قیادت میں زبردست جدوجہد کرکے یہ ملک حاصل کیا
کانگریس کی تقسیم ہند
👇1/17
کی بھرپور مخالفت کےباوجود آل انڈیا مسلم لیگ نےنقاش پاکستان چوہدری رحمت علی اور حکیم الامت علامہ اقبال کے تصور کو14 اگست 1947کو حقیقی روپ
دیدیا
مطالبہ پاکستان کی وضاحت کرتے ہوئےایک مرتبہ قائداعظمؒ نے فرمایا کہ ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کاٹکڑا حاصل کرنےکیلئے نہیں کیا
👇2/17
بلکہ ہم اس سرزمین پر اسلامی اصولوں کے تحت زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ رشوت اور کرپشن کے حوالے سے قائداعظمؒ نے بات کرتے ہوئے اسے زہر قاتل قرار دیا اور کہا کہ ہمیں کرپشن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ وہ عوام کی غربت اور معاشی صورت سے بھی بخوبی آگاہ تھے
اور کہتےتھے مسلم لیگ کی
👇3/17
Read 17 tweets
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/8
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے
👇2/8
لحاظ سےدنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پرھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکے ذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے
👇3/8
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!