Discover and read the best of Twitter Threads about #کدی_ہنس_وی_لیا_کرو

Most recents (1)

ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا, دوران ملاقات پوچھا کیسا لگا نیا گھر, میزبان خاتون بولی ویسے تو بہت اچھا ہے مگر میں سامنے والے ہمسایوں کی وجہ سے بہت پریشان ھوں.
مہمان خاتون نے پوچھا وہ کیوں؟
اس پہ میزبان بولیں, بس اس مکان میں دو نئے نویلے
میاں بیوی رہتے ہیں جب دیکھو ان کے
"چونچلے" جاری رھتے ھیں، میاں نے اپنی بیوی کو ہاتھ کا چھالا بنا کر رکھا ھوا، ھر وقت ناز برداریاں، لاڈ پیار، ہنسی مزاق.
مہمان بولی یار اس طرح میاں بیوی کو سب کے سامنے تو نہیں کرنا چاھئیے. اتنا کہہ کر مہمان خاتون نے کھڑکی کھول کے پڑوسیوں کے گھر
جھانکنا چاھا تو میز بان خاتون بولی کھڑکی سے نہیں نظر آئے گا یہ ٹیبل دیوار کے ساتھ لگاؤ اس پر یہ اسٹول رکھو پھر اس پر چڑھ کر روشندان سے دیکھو روشندان سے
😄😄😄
#کدی_ہنس_وی_لیا_کرو
@threadreaderapp unroll
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!