Discover and read the best of Twitter Threads about #کرپشن

Most recents (2)

#تاریخی_جھروکے

1958میں مارشل لاء لگا کر جنرل ایوب نےاقتدار پر قبضہ تو کرلیا لیکن اسےمعلوم تھا کہ پرانے سیاستدانوں کو ٹھکانےلگائے بغیر سکون سےحکومت کرنا مشکل ہوگا، لہذا ایبڈو (EBDO) کے نام سے نیب طرز پر ایک قانون بنایا، جس کے تحت سیاستدانوں پر #کرپشن کے الزامات لگائے جاتے
👇1/7
جواب میں یا تو سیاستدان 7 سال تک سیاست سے بے دخلی قبول کرتا، یا فوجی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرتا۔

جن چند سیاستدانوں نے مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا، ان میں عوامی لیگ کے بانی اور شیخ مجیب کے سسر جناب حسین شہید سہروردی بھی تھے۔جو 12 ستمبر 1956 سے 17 اکتوبر1957 تک وزیراعظم رہے۔
👇2/7
سہروردی صاحب پر الزام لگا کہ بطور وزیراعظم انہوں نے اپنے ایک چہیتے صنعتکار کو بلااستحقاق امپورٹ پرمٹ دیا۔ فوجی عدالت میں سہروردی صاحب نے ریکارڈ سے ثابت کردیا کہ مذکورہ پرمٹ کے اجراء کیلئے وزارت تجارت کے سیکرٹری نے ان سے منظوری لی ہی نہیں، بلکہ خود ہی پرمٹ جاری کردیا۔
🙏3/7
Read 7 tweets
چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں، اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں،
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھاکہ
اگر جمہور کا جمہوریت
👇1/10
سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئے طاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایاگیا پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعے عوام کو یہ باور کروانےکی کوشش کیگئی
👇2/10
کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے۔ ملک تباہی کے دہانےپر ہے
عمران نیازی کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کی تمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دےکر زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی
👇3/10
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!