Discover and read the best of Twitter Threads about #کمانڈر_کی_باجی

Most recents (1)

#کرنل_کی_بیوی کے بعد پیشِ خدمت ہیں #کمانڈر_کی_باجی
محترمہ نےگزشتہ روز کراچی میں ایک سفید ریش پولیس والےکو گاڑی روکنے پہ چپیڑیں ماری تھیں کہ جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی
گو کہ موصوفہ کے نیول آفیسر بھائی نے بہت ہاتھ پاؤں چلائے مگر میڈیا و سوشل میڈیا پہ برپا طوفان کو دیکھتے ہوئے
👇1/3
بڑے صاحبان نے ہاتھ کھینچ لیا اور موصوفہ دھری گئیں ۔
یہ حافظ صاحب کی برکت نہیں بلکہ عوامی ردعمل کا نتیجہ ہے ، اور ویسے بھی نیوی اور ایئر فورس والے بیچاروں کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ "وقار" مجروح ہو ، ہاں۔۔۔ اگر موصوفہ کرنل کی بیوی ہوتیں ، تو پھر ہم پھرتیاں دیکھتے
👇2/3
اور مزے کی بات یہ ہے کہ موصوفہ ڈاکٹر ہیں اور وہ بھی انسانوں کی ، ڈنگروں کی نہیں!
3/3
فالو شیئر 🙏
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!