Discover and read the best of Twitter Threads about #کیا_ہم_کوئی_غلام_ہیں

Most recents (1)

#ہم_کوئی_غلام_ہیں
سازش کا بیانیہ ختم امریکہ
سےدوستی شروع
امریکہ اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سےبہتر تعلقات
کیلئے pti نے لابنگ فرم ہائر کر لئ جس کو ماہانہ تقریبا پچاس لاکھ سے زائد روپے دئیے جائیں گے۔۔
خان صاحب نے کل کہا تھا آپ زیادہ عرصہ تک سب کو بے وقوف نہیں بنا سکتے
👇1/2
تحریک انصاف امریکہ نے پچیس ہزار ڈالر ماہانہ پر واشنگٹن میں لابنگ فرم Fanton سے پبلک ریلیشننگ معاہدہ کرلیا۔
یاد رہے اسی فرم کے ساتھ پچھلے تین سال خان حکومت نے کام کیا۔بلکہ ستمبر 2019 میں خان کا MSNBC کو انٹرویو بھی مبینہ طور پر اسی کمپنی نے اریج کروایا تھا۔
👇2/3
مارچ 2022 میں جب خان کے مطابق انکے خلاف امریکی سازش ہورہی تھی تب بھی انکی حکومت نے اسی فرم کو امریکہ مین پبلک رلیشنگ کے لئے ہائر کیا تھا۔
ستمبر 2019 مین خان صاحب کے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو بھی اسہی کمپنی نے ارینج کیا تھا۔
#کیا_ہم_کوئی_غلام_ہیں🤔
👆👆👆
فالو اور شیئر 🙏
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!