Discover and read the best of Twitter Threads about #گھر

Most recents (2)

آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا
جب اسکی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
"اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"
دعا لینےوالے
👇1/12
نے حیرت سے کہا:
#حضرت الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ہرسال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتےہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے،جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے
الله کی توفیق سے
👇2/12
ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں
#درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمےاور میٹھےلہجے میں بولا:
"میرے بچے! سانس، پیسے، کھانا
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں، اور یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں
👇3/12
Read 12 tweets
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے
#ہر_پاکستانی_کی_آواز
@CMShehbaz
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول بجلی بڑھانےکا اثر غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھےکہ سبسڈی جاری رکھیں اسکےمتبادل مراعات ختم کریں
غریب تو ان ڈائریکٹ ٹیکس
سےآپنا حق ادا کر رہاھے
👇1/26
جبکہ سہولت یافتہ طبقہ مراعات کی شکل میں خزانےپر بہت بڑا بوجھ ھے

آئیےذرا موٹا موٹا حساب لگاتےہیں پہلےموبائل فون سروس کو لیتے ہیںPTA کےاعداد وشمار کےمطابق ملک میں موبائل فون
کے18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون
👇2/26
کمپنیوں کو وصول ہورہی ہےجس پر وہ 25 روپےیا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہےاس25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سےضرب دے دیں
وہ رقم جو اس مد میں روزانہ
4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکےہوش اڑ جائینگے
ہر کال پر17% ٹیکس علیحدہ کٹتا ھے
👇3/26
Read 27 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!