Discover and read the best of Twitter Threads about #گھڑا

Most recents (1)

#گھڑے کی کہانی

کہا جاتا ہےکہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کےایک ایسےعلاقے سے ہوا جہاں کےلوگ نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے
بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہےگا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کےساتھ پانی پی سکےگا
👇1/14
بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔

شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری
👇2/14
کو چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے

سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنےآئی کہ گھڑا بھر نےکیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے
اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں
👇3/14
Read 14 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!