Discover and read the best of Twitter Threads about #ہلاکو_خان

Most recents (4)

ایک دفعہ چلتی ٹیکسی میں پیچھے بیٹھے ہوۓ مُسافر نے ڈرائیور سے کُچھ پوچھنے کے لئے اُس کا کندھا تھپتھپایا۔ ڈرائیور زور سے چیخا اور گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا
گاڑی فُٹ پاتھ پہ چڑھ گئی۔ یہ تو بھلا ہوا کہ مصروف دن نہیں تھا ورنہ نہ جانے کیا ہو جاتا
ایک دوکان سے چند فٹ
1/7
#موناسکندر
پہ جب گاڑی رُکی تو دونوں کی جان میں جان آئی
مُسافر نے کہا، مُعاف کیجئے مُجھے آپ کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے احساس نہیں تھا کہ آپ اتنا ڈر جائیں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں
ڈرائیور نے کہا ایسا مت کہیے۔بلکہ مُعافی مُجھے مانگنی چاہیۓ۔ میں پچھلے پچیس سال سے ڈرائیونگ کر رہا ہوں
2/7
#موناسکندر
لیکن یہ واقعہ پہلی بار ہؤا ہے۔
میں بہت محتاط ڈرائیور ہوں۔ میں نے نوکری بدلی ہے۔ اصل میں آج ٹیکسی چلانے کا میرا پہلا دن ہے۔
اس سے پہلے میں 22 سال تک مُردہ خانے کی وین چلاتا رہا ہوں

اسی طرح اس ملک کی گاڑی بھی چل رہی تھی
ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے لوگ عادی تھے
3/7
#ازقلم_موناسکندر
Read 6 tweets
سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے اس کے لیے جاگیریں وقف کرتے اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لیے وقف کرتے جوکہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیوداسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لیے حاضر ہوتے اور 500 گانے بجانے خوبصورت عورتیں اور 300 قوال ملازم تھے
1/6
سومنات کے بت کی چھت 56 ستونوں پہ قائم تھی وہاں مصنوعی یا سورج کی روشنی کا بندوبست بالکل بھی نہیں تھا بلکہ ہال کے قندیلوں میں جڑے اعلیٰ درجے کے جواہرات روشنی مہیا کرتے تھے،
ﷲ کے دلاور سلطان محمود غزنوی بت شکن سونے و چاندی کے چھوٹے چھوٹے بتوں کو روندنے کے بعد بادشاہ بت کے
2/6
سامنے جا کھڑے ہوئے، یہ بت 6 فٹ زمین کے اندر اور 9 فٹ زمین سے بلند تھا-
اسی دوران شہر کے معزز سمجھے جانے والے ہندوؤں نے منہ مانگی مال و دولت کی پیش کش کی کہ سومنات کے بادشاہ بت کو کچھ نا کہیں، تو سلطان محمود غزنوی کے دیسی دانشوروں نے مشورہ دیا کہ پتھر کو توڑنے کا کیا فائدہ
3/6
Read 6 tweets
PTI has 48% seats in Punjab, 66% in KP, 18% in Sind, 13% in Balochistan, 67% in GB and 60% in AJK. IK is the soul of PTI and the only national leader who commands reverence across Pak.
Is IK a threat to many coz he has across-Pak reach? #ہلاکو_خان

tribune.com.pk/story/2372348/…
Are some people threatened that a popular leader with a truly national following will have power to make them pay for their misdeeds?
Are the traitors worried that their efforts to fan the flames of provincialism and sub-nationalism would fail miserably b4 the national tsunami?
Are some people worried that their monopoly on across-Pak patriotism will now be weakened with the emergence of a truly All Pakistan political force?
Are some foreign powers worried that Pak might be unified in defence of its own interests under IK?
Read 7 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

#مسلمانوں_کی_تاریخ_غداروں_کے_ابواب_سے_بھری_پڑی_ہیں پہلا بڑا غدار جو تاریخ میں عباسی خلیفہ #مستنصرباﷲ کا وہ ” باتدبیر اور معتمد وزیر “ ہے جس نے #چنگیز_خان کے دربارمیں ایک سفارتی وفد اس انتباہی پیغام کےساتھ بھیجا تھا کہ اگر منگول شہنشاہ خوارزم کی اسلامی
👇
#غدار_نہیں_وفادار

سلطنت پر یلغار کی تو بغداد سلطان #خوارزم_علاؤ_الدین کا ساتھ پوری قوت سے دےگا۔ مگر اس سفارتی وفد میں ایک ایسا شخص بھی شامل تھا جس نے بڑےبڑے بال رکھےہوئے تھےجو اُس نےمنگول دارالحکومت میں پہنچ کر منڈوا لئے۔ سفارتی وفد میں اور کوئی شخص نہیں جانتا تھا کہ اس شخص
👇
#غدار_نہیں_وفادار

کی کھوپڑی پر ایک خفیہ پیغام کندہ تھا جس میں منگول خاقان کو یقین دلایاگیا تھا کہ منگولوں اور خوارزمیوں کی جنگ کی صورت میں بغداد مکمل طور پر غیر جانبدار رہےگا۔ غداری کی اسی داستان کو #نسیم_حجازی_مرحوم نے اپنے مشہور ناول #آخری_چٹان کا موضوع بنایا تھا۔
👇👇
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!