Discover and read the best of Twitter Threads about #یادِ_ماضی

Most recents (1)

#یادِ_ماضی
جب ہمارے گھر میں آنگن اور باورچی خانہ ہوا کرتا تھا- گھر مہمانوں کی آمد و رفت سے شاداب و آباد ہوا کرتا تھا، خالہ امی، ممانی جان، پھوپھا ابا اور منجھلے مما جیسے الفاظ کی محبّت بھری گونج چاروں طرف سنائی دیتی تھی- اپنے نصیبوں پر اللّه کا یقین ہوا کرتا تھا
👇 Image
صحن میں چوکی پر سفید چاندنی اور غالیچہ بچھا کر میلاد شریف پڑھا جاتا تھا- جب آمدنی محدود لیکن برکتیں لامحدود ہوا کرتی تھیں، خوشیاں چھپا چھپا کر رکھنے کی بجائے سب میں یکساں تقسیم کی جاتی تھیں۔۔۔۔
غم بانٹے کا رواج تھا- اب ہم خاندان سے فیملی بن چکے ہیں
👇
گھر اپنے رشتہ داروں کا مسکن بننے کی بجاۓ اسٹیٹس سمبل بن گیا، خالہ، ممانی اب آنٹی اور سارے رشتے ناتے اپنے پرائے، انکل اور کزن میں بدل گئے ہم ساٹھ اور ستر کی دہائی میں پیدا ہونے والے بھی عجب لوگ ہیں کیونکہ ہمارے پاس مختلف تہذیب و ادوار کی آنکھوں دیکھی قصّے و کہانیاں ہیں
👇
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!