Discover and read the best of Twitter Threads about #16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ

Most recents (4)

میجر جنرل خادم حسین راجہ جو سقوط ڈھاکہ کے وقت مشرقی پاکستان میں جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے، اپنی کتاب "A Stranger in my own country" کے آٹھویں باب "Operation searchlight" میں لکھتے ہیں کہ جنرل نیازی نے 10 مارچ 1971 کو ڈھاکہ آرمی کمانڈ سینٹر کے آپریشن روم میں افسران کی...(جاری ⬇️) 1/5 Image
ایک میٹنگ کے دوران بنگالیوں سے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا "میں اس حرامزادی قوم کی نسل بدل دونگا، یہ مجھے کیا سمجھتے ہیں؟ میں انکی عورتوں پر اپنے سپاہی چڑھا دونگا"- اسی میٹنگ میں ایک بنگالی فوجی افسر میجر مشتاق بھی شریک تھا جو ایک نہایت لائق افسر اور محب وطن پاکستانی تھا-(جاری ⬇️) 2/5
ہمیں اگلی صبح یہ افسوسناک خبر سننے کو ملی کہ میجر مشتاق نے کمانڈ ہیڈ کوارٹر کے واش روم میں جا کر خود کے سر میں گولی مار لی اور موقع پر ہی دم توڑ گیا- یہ جنرل نیازی کی مشرقی پاکستان کی کمان سنبھالنے کے بعد پہلی میٹنگ تھی اور میجر مشتاق کا واقعہ جنرل نیازی کے الفاظ..(جاری ⬇️) 3/5
Read 6 tweets
شیخ مجیب الرحمن کے #چھ_نکات۔ذرا دیکھیں۔ان نکات میں اس نےعلیحدگی کی بجائے مکمل صوبائی خود مختاری کی بات کیتھی۔لیکن اسکی بات نہیں مانی گئی نہ اسکا مینڈیٹ تسلیم کیاگیا اور بنگالیوں کےخلاف ریاستی آپرہشن شروع کردیاگیا۔جسکی وجہ سےمشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️1/6
یہ چھ نکات درج ذیل ہیں۔

1۔ قرار داد لاہور کی روح سےایک آئین تشکیل دیاجائے
2 ۔ وفاقی حکومت محض دومعاملات کی دیکھ ریکھ کرے باقی تمام معاملات پرصوبوں کو مکمل اختیار دے دفاع وخارجہ اموار کےعلاوہ باقی تمام معاملات وفاقی اکائیاں اپنےاپنے طور طریقے سےدیکھیں
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/6
3۔ ملک میں دوطرح کی کرنسیا ں متعارف کرائی جائیں
ایسا نہ ہو تو ایک کرنسی ہی متعارف کرتےاس بات کو یقینی بنایا جائےکہ سرمایہ مشرقی پاکستان سےمغربی پاکستان
منتقل نہ ہو۔مزید براں اس بات کو بھی یقینی بنا یاجائےکہ مشرقی پاکستان کیلئےجدابینکنگ (Banking Reserve )
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/6
Read 6 tweets
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ

میجر جنرل خادم حسین راجہ نے اپنی کتاب ’’A stranger in my own country” میں لکھاھے کہ مارچ 1971ء میں جنرل نیازی نے ایک میٹنگ میں بنگالی افسروں کی موجودگی میں کہا، ’’میں اس حرامزادی قوم کی نسل بدل دوں گا۔‘‘ اس واقعے کے بعد ایک بنگالی افسر میجر مشتاق نے
⬇️1/8
کمانڈ ہیڈکوارٹرز کے باتھ روم میں اپنے آپکو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

جنرل نیازی نےبنگالیوں کو انکی نسل بدلنےکی دھمکی دی اور پاکستان کا جغرافیہ بدلکر واپس آیا۔ اسکی نگرانی میں جو ظلم و ستم ہوا
اسکی گواہی راؤ فرمان سے لےکر جنرل مٹھا تک بہت سے فوجی افسران نے دی
#سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/8
لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ فوجی آپریشن میں 30 لاکھ بنگالیوں کو قتل کیا گیا اور دو لاکھ عورتوں کا ریپ ہوا۔

بنگالیوں کے ساتھ بہت ظلم ہوا لیکن مکتی باہنی نے بہاریوں کے ساتھ بہت ظلم کیا اور ان بہاریوں کو آج کے پاکستان کے حکمران فراموش کر چکے ہیں۔
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/8
Read 8 tweets
پاکستان کیسے ٹوٹا

جنرل ایوب خان نے1956ءکا آئین معطل کر دیا
جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنیکا منصوبہ بنایا تو
انکے بنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب خان کو روکنےکی کوشش کی
انکی کتاب #ڈائریز_آف_جسٹس_محمد_ابراہیم
میں
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️1/23
جنرل ایوب خان کیساتھ انکی سرکاری خط و کتابت شامل ہے جس میں وزیرقانون نےصدر پاکستان کو وارننگ دی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دیگا پاکستان
کےفوجی صدر نےاپنے بنگالی وزیرقانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کےگورنر جنرل
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/23
اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سےجان چھڑائیں۔
جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/23
Read 23 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!