Discover and read the best of Twitter Threads about #16کتوبر_یوم_شہادت

Most recents (1)

#16کتوبر_یوم_شہادت
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت
آج کا دن ہمیں ان سادہ لوح اور بے لوث لیڈران کی پیروی کرنے کا درس دیتا ہے جنہوں نے اپنا تن من دھن قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔
لیاقت علی خان کرنال کے ایک نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
👇1/4
برطانیہ میں لاء کی اعلی تعلیم حاصل کی۔جب پاکستان بنا
تو لاکھوں کروڑوں کی جائیداد اور دولت چھوڑ کر پاکستان تشریف لے آئے
نہ یہاں کوئی گھر نہ جائیداد کلیم کی
جب شہید ہوئےتو وزیراعظم پاکستان کا کوئی گھر کوئی جائیداد نہیں تھی
شہادت کےوقت پیروں میں پھٹے ہوئے موزے پہنے ہوئے تھے
👇2/4
ایک اور تکلیف دہ تاریخی بات لیاقت علیخان کےقاتل سید اکبر کی بیوہ اور بیٹا آج ایبٹ آباد میں ھزاروں گز کی کوٹھی میں رھائش پذیر ہیں اور شہید ملت نوابزادہ لیاقت علیخان، وزیراعظم پاکستان کی اولاد کےپاس کوئی گھر نہیں ہے
حال ہی میں شہید ملت کےبڑے بیٹےکی اپیل اخبارات میں نظر آئی
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!