Discover and read the best of Twitter Threads about #28مئی_یوم_تکبیر

Most recents (6)

#28مئی_یوم_تکبیر

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں بھٹو اور نوازشریف کا انجام

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے28 نومبر 1972ء کو کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا انہوں نے1965 میں وزیرخارجہ کی حیثیت سے ایک بیان میں کہاتھا ہم گھاس کھالینگے مگر ایٹم بم ضرور بنائینگے
👇1/5 Image
جنرل ایوب کی کابینہ کےکئی
وزیر ایٹمی صلاحیت کےخلاف تھے وزارت خارجہ کو خفیہ اطلاع مل چکی تھی کہ بھارت اعلانیہ طور پر ایٹمی ٹیکنالوجی کی مخالفت کر رہا ہےمگر خفیہ طور پر ایٹم بم بنانے کےپروگرام پر گامزن ہے

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کو خصوصی دورےپر پاکستان بھیجا گیاجنہوں نے
👇2/5 Image
بھٹو کو دھمکی دی
اگر انہوں نےایٹمی پالیسی ترک نہ کی تو انکو #عبرتناک_مثال بنا دیا جائیگا
تاہم بھٹو نےامریکی دھمکی کو مسترد کردیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل سرپرستی کی۔

بھٹو اور میاں نوازشریف میں ایک قدر مشترک ہےکہ دونوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےکے حوالےسے امریکہ
👇3/5 Image
Read 5 tweets
#28مئی_یوم_تکبیر

پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کیجانب سےایٹمی دھماکوں کےجواب میں28مئی 1998 کو پاکستان نےصوبہ بلوچستان کےضلع چاغی کےمقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکےکیے
اس دن کو #يوم_تکبیر کےنام سے موسوم کیاگیا

#يوم_تکبیر ہماری ہمت جرات بہادری و استقلال کا دن ہے
👇1/5
قوموں کی عزت اسی طرح بنتی ہےجب کچھ کر دکھانے کی قابلیت رکھتےہیں

پوری دنیا کا دباؤ پاکستان پرتھا امریکہ نےہرقسم کا حربہ استعمال کیا اربوں ڈالر کی آفر کی
میاں محمد نوازشریف ہرقسم
کےدباؤ کو ٹھکرا دیا
ملک و قوم کی عزت اور غیرت
کیلئےانڈیا کےمقابلے میں6 دھماکے کرکے پاکستان
👇2/5
کو ایٹمی طاقت بنایا

بہت سے لوگ سوال کرتےہیں کہ اگر اسوقت عمران خان وزیراعظم ہوتا تو کیا کرتا

اگر اسوقت عمران خان وزیراعظم ہوتا تو عمران نےسب سے پہلےایک جذباتی تقریر کرنی تھی اور کہنا تھا انڈیا ہم آپکو چھوڑیں گےنہیں
میں نےآپکوNRO نہیں دینا
میں انڈیا کو انڈیا والوں سےبھی
👇3/5
Read 5 tweets
#28مئی_یوم_تکبیر

یہ 27 مئی 1998 کا دن تھا
👇👇
ان دنوں میں پاک فضائیہ کےNo 6 ATS Squadron میں فلائٹ کمانڈر (آپریشنز) کےفرائض انجام دے رہاتھا
اس دن معمول کےمطابق دوپہر کو چھٹی کے بعد میں گھر پہنچا ہی تھاکہ ٹیلیفون کی گھنٹی بجی دوسری طرف آفیسر کمانڈنگ ونگ کمانڈر سرفراز تھے
👇1/24 Image
پوچھنے لگے
کھانا کھا لیاھے میرے نفی کےجواب پر بولے

کوئی بات نہیں میرےدفتر آجاؤ وہیں اکھٹےکھاتےہیں
اسکوڈرن پہنچا

تو بیس کمانڈر صباحت صاحب افسر کمانڈنگ سےکہہ رہےتھےکہ اسٹینڈ بائی ائیرکرو(stand by aircrew)اس مشن کیلئےٹھیک نہیں کسی سینئر کو بھیجو
(واضح رہےسٹینڈ
#یوم_تکبیر
👇2/24
بائی عملہ کسی بھی ایمرجنسی
کیلئے ہر دم تیار رہتاھے)
جس پر منور صاحب نےمجھےکہا کہ سہیل تم خود کیوں نہیں جاتے؟ مجھےابھی تک مشن کے بارے میں کچھ پتا نہیں تھا
اسلئےمیں نے پوچھا
سر مشن کیا ہے؟” سب نے سرفراز صاحب کیطرف دیکھا، تو وہ بولے
سر میں نے فون پر بتانا مناسب نہیں سمجھا
👇3/24
Read 24 tweets
مٹی کی مخبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
#یوم_تکبیر
پاکستان کے70سال کا قرض ایک طرف اور اس نا اہل سلیکٹڈ نیازی کےچار سال کا قرض ایک طرف
اچھا بھلا ملک چل رہا تھا پھر نیازی کو مسلط کرکےترقی کا پہیہ جام کیاگیا ملک تباہی کے دہانے پے آن پہنچا
👇1/5
تو نوازشریف کےحوالےکر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے آج ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکا تھا۔پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کےپاس دو آپشن تھے ریٹس نہ بڑھاۓ اور ملک دیوالیہ ہونے دے اور عمران خان کو لعن تعن کر کے نکل جاۓ
اپنی سیاست بچاۓ لیکن ہمیشہ کی طرح
👇2/5
نوازشریف نےپاکستان کو ہرچیز سےمقدم رکھا اور یہ مشکل فیصلہ لےکے اپنی سیاست نہیں ڈوبتی ریاست بچا لی ۔اسکی سیاسی قیمت بھی ادا کرنے پڑیگی لیکن نوازشریف کیلئے پاکستان سےآگے کچھ نہیں ہےچھ مہینےبعد
انشا اللہ یہ سب آپکو ریورس ہوتا نظر آۓ گا
نواز شریف نے پہلے بھی کر کے دکھایا
👇3/5
Read 5 tweets
ڈاکٹر عبدالسلام پر ایک الزام۔

2011 میں انگلستان کے ایک معروف سائنسدان نارمن ڈومبی نے ایک مقالہ لکھا جس میں ڈاکٹر صاحب پرایٹمی ہتھیاروں کے فروغ کا الزام لگایا گیا ہے۔

#28مئی_یوم_تکبیر
بھٹو نے ١٩٧٢ کی ملتان میٹنگ میں جوہری بم بنانے کا اعلان کیا۔ یہاں اس نے اصرار کر کے ڈاکٹر عبدالسلام کو بلوایا۔ اس وقت کے پاکستان ایٹمی کمیشن کے سربراہ عشرت عثمانی نے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت کی۔ یاد رہے کہ یہ ایٹمی کمیشن بھی ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے شروع کیا تھا۔
بھٹو نےعثمانی کو برطرف کر کے منیر احمد کو ایٹمی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا۔ منیر احمد ڈاکٹر عبدالسلام کے دیرینہ دوست ۔۔ بلکہ شاگرد تھے ۔
Read 26 tweets
#28مئی_یوم_تکبیر This thread will feature some real unsung heroes who need public praise on Nuclear program of Pakistan.
1. Munir Ahmad Khan, a Pakistani nuclear engineer and a nuclear physicist,who served as the chairman of the Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC) 👇CONTD
from 1972 to 1991. He is credited among the persons who are called as "father of the Pakistan's atomic bomb project" Continued Short introduction of some other heroes that people should search and praise for their efforts. 👇
2. Abdus Salam => He was the founding director of the Space and Upper Atmosphere Research Commission (SUPARCO), and responsible for the establishment of the Theoretical Physics Group (TPG) in the Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC). Only Nobel prize in science from Pakistan
Read 18 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!