Discover and read the best of Twitter Threads about #AamirLiaquat

Most recents (2)

@DrBushraIqbal میں اپنی بات سے کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتی لیکن میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ عامر بھائی نے شادی کی تھی زنا نہیں کیا تھا، اگر وہ بیوی کے ساتھ رہتے ہوئے چھپ کربرےکام کرتےتو وہ سب کی نظروں میں عظیم ہوتے
😰😰😰
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal انکا عظیم گناہ یہ ہےکہ انہوں نے گناہ نہیں کیاسنت رسول کے مطابق دنیا کے سامنے نکاح کیا،نکاح بھی چھپ کر نہیں کیا،دنیاکےسامنےکیا یہاں توایسے بھی نام نہادصادق و امین کی مسند پر براجمان ہیں جنھوں نےبناء نکاح کے اولادیں پیدا کرلیں

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal اور آج تک اپنی اولاد کو بےنام و نشاں چھوڑ کر عزت مآب بنے بیٹھے ہیں،
اس پر جب بات کی جائے تو چاہنے والے کہتے ہیں کہ یہ انکا نجی ذاتی معاملہ ہے کسی کو اس پر بات کرنے کا حق نہیں ہے

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
Read 23 tweets
خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
#AamirLiaquatHussain
N1
مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے
#AamirLiaquatHussain
N2
خدا نے #عامرلیاقت کو بہت نوازا
اسکی ہرغلطی کو درگزر کرتا گیا۔ مذہبی، مسلکی، سیاسی چورن بیچنے کے تمام گناہوں پر اس کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی
پھر یہ ہوس کا شکار ہوا۔ اسکو لگا کہ دنیا تو اسکی چرب زبانی کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ وہ جیسے چاہے اس دنیا کو بیوقوف بنا سکتا ہے
N3
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!