Discover and read the best of Twitter Threads about #Addidas

Most recents (1)

سیل فون بنانے والی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی #Huawei نے اپنا ہیڈ آفس اور فیکٹری پاکستان میں کھولنے کا اعلان کیا ہے
اور صرف اِس کمپنی کی مخالفت میں #Iphone نے بھی اپنا ایشیا کا ریجنل آفس اسی سال اور آنے والے تین سالوں کے اندر فیکٹری بھی لگانے کا اعلان کیا ہے
++
نئے پاکستان میں بہترین کارباری مواقع دیکھتے ہوئے #Nike اور #Addidas نے بھی اپنی فیکٹریاں پاکستان منتقل کرنے کی پلاننگ مکمل کرلی ہے

#Toyata اور #Honda اور #Suzuki کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ مہنگے
++
داموں غیرمعیاری گاڑیاں بیچنا تھا جو اب #VolkWagon اور #Porsche نے پاکستان میں پلانٹ لگانے اور اُن سے کم قیمت میں گاڑیاں فروخت کرنےکے اعلان نے اُن کمپنیوں کے پیسے کمانے کے پلان کو ناکام کردیا

پٹواری اس کو جھوٹ سمجھ کر طرح طرح کی باتیں کرینگے لیکن عمران خان ہمیں تم سے پیار ہے
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!