Discover and read the best of Twitter Threads about #AlHamra

Most recents (1)

چیئرمین الحمراء قاسم علی شاہ کی زیر صدارت گورننگ باڈی کا 71واں منعقد ہوا۔
نئے تشکیل پانے والے بورڈ اجلاس کی پہلی ملاقات تھی،تمام ممبران نے اپنا اپنا تعارف کروایا

#ICD #Punjab #AlHamra @Official_QAS
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء نازیہ جبیں نے اجلاس کو ادارہ کی تاریخ، اغراض ومقاصد،مشن،خدمات،آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق آگاہ کیا۔
تمام ممبران کی ادبی وثقافتی ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے سفارشات کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ قاسم علی شاہ
#ICD #Punjab #AlHamra
الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس، الحمراء میوزیم، الحمراء آرکائیوز، الحمراء ادبی بیٹھک اہم شعبے ہیں۔ نازیہ جبیں
نازیہ جبیں نے اجلا س کو قاسم علی شاہ کی طرف سے شروع کئے گئے نئے سلسلے ”جائیے الحمراء کو“ بارے آگاہ کیا گیا،پروگرام اپنے مقاصد حاصل کر رہاہے۔ چیئرمین الحمراء
#ICD
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!