Discover and read the best of Twitter Threads about #ArrestShehanShahNaqvi

Most recents (6)

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابہ کو برا نہ کہو
حدیث نمبر: 5950

عن أبي سعيد الخدري قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تسبوا أصحابي فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم ولا نصيفه . متفق عليه

#سرمایہ_زیست
ترجمہ:
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا تم میرے صحابہ کو برا نہ کہو، حقیقت یہ ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص احد کے پہاڑ کے برابر سونا اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو اس کا ثواب میرے صحابہ کے ایک مد یا آ دھے مد کے ثو کے برابر بھی نہیں پہنچ
#سرمایہ_زیست
سکتا۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
تم کے مخاطب خود صحابہ میں کے بعض حضرات تھے، جیسا کہ ایک روایت میں اس ارشاد گرامی کا پس منظر یہ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت خالد ابن ولید اور حضرت عبدالرحمن ابن عوف کے درمیان کوئی تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا تھا اور حضرت خالد ابن ولید نے

#سرمایہ_زیست
Read 17 tweets
مشکوٰۃ المصابیح
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب:افضلیت صحابہ
حدیث نمبر:5949

ترجمہ:
شرح السنۃ میں ابومنصور بغدادی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ ہمارے تمام علماء کا اس بات پر اجماع ہےکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین میں
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
سب سے افضل خلفاء اربعہ ہیں اور ان میں بھی ترتیب کا اعتبار ہے یعنی سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیق ہیں، ان کے بعد حضرت عمر فاروق، ان کے بعد حضرت عثمان غنی اور ان کے بعد حضرت علی۔ خلفاء اربعہ کے بعد سب سے افضل وہ تمام صحابہ ہیں جن کو عشرہ مشبرہ کہا جاتا ہےانکے بعد سب سے
#سرمایہ_زیست
افضل وہ صحابہ ہیں جو جنگ بدر میں شریک تھے، ان کے بعد سب سے افضل وہ صحابہ ہیں جو جنگ احد میں شریک تھے، ان کے بعد بیعت رضوان میں شریک صحابہ، ان کے بعد وہ انصار صحابہ جنہوں نے دونوں مرتبہ بیعۃ العقۃ الاولی اور بیعۃ العقۃ الثانیہ کے موقع پر مکہ میں آکر آنحضرت ﷺ سے بیعت
#سرمایہ_زیست
Read 11 tweets
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابی کس کو کہتے ہیں ؟
حدیث نمبر: 5947

ترجمہ:
صحابی اس مسلمان کو کہتے ہیں جس نے بہ حالت بیداری اپنی آنکھوں سے سرکار دوعالم ﷺ کو دیکھا یا آپ ﷺ کی صحبت میں رہا
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
ہو اور ایمان ہی کی حالت میں یعنی دین واسلام پر اس کا خاتمہ ہوا ہو اگرچہ اس درمیان میں ارتداد بھی خلل انداز ہوا ہو جیسے اشعب یا اشعث ابن قیس کے بارے میں کہا جاتا ہے اور بعض حضرات نے صحابی ہونے کے لئے طول صحبت کو شرط قرار دیا ہے یعنی
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
ان کے نزدیک صحابی اسی مسلمان کو کہا جاتا ہے جو آنحضرت ﷺ کی صحبت میں کافی عرصہ تک رہا ہو، اس نے آنحضرت ﷺ سے اکتساب علم کیا ہو اور آپ ﷺ کے ساتھ غزوات میں شامل ہوا ہو ان حضرات نے طول صحبت یا کافی عرصہ کی کم سے کم مدت چھ مہینہ بیان
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5946

ترجمہ:
مناقب اصل میں منقبت کی جمع ہے۔ منقبت کے معنی ہیں فضیلت اور فضیلت اس اچھی خصلت وخصوصیت
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
تعریف کے کام ) کو کہتے ہیں جس کے سبب اللہ کے نزدیک یا مخلوق کی نظروں میں شرف وعزت اور بلند قدری حاصل ہوتی ہے۔ لیکن اصل اعتبار اسی شرف وعزت اور بلند قدری جو اللہ کے نزدیک حاصل ہو، مخلوق کی نظر میں حاصل ہونے والی عزت وشرف اور بلندقدری
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
کا کوئی اعتبار نہیں، ہاں اگر یہ عزت وشرف اور بلندقدری اللہ کے نزدیک بلند قدر بنانے کا وسیلہ و ذریعہ بنتی ہو تو اس صورت میں اس کا بھی اعتبار ہوگا پس جب یہ کہا جائے گا کہ فلاں شخص بافضلیت اور بلند قدر ہے تو اس کا مطلب
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
Sahih Muslim صحیح مسلم
Hadith # 4934

Translation:
It has been reported on the authority of Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ used to visit Umm Haram daughter of Milhan (who was the sister of his foster-mother or his fathers aunt). She was the wife
#سرمایہ_زیست
of Ubadah bin Samit, One day the Messenger of Allah ﷺ paid her a visit. She entertained him with food and then sat down to rub his head. The Messenger of Allah ﷺ dozed off and when he woke up (after a while), he was laughing. She asked: What made you laugh.

#سرمایہ_زیست
Messenger of Allah? ﷺ He said: Some people from my Umma were presented to me who were fighters in the way of Allah and were sailing in this sea. (Gliding smoothly on the water), they appeared to be kings or like kings (sitting) on thrones (the narrator has a doubt
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
صحیح مسلم
کتاب: امارت اور خلافت کا بیان
باب: سمندر میں جہاد کرنے کی فضلیت کے بیان میں
حدیث نمبر: 4934

ترجمہ:
یحییٰ بن یحیی، مالک، اسحاق، عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ام حرام بنت ملحان کے
#ARRESTSHEHANSHAHNAQVI
#سرمایہ_زیست
پاس تشریف لے جاتے تھے اور وہ آپ ﷺ کو کھانا پیش کرتی تھیں اور ام حرام ؓ حضرت عبادہ ؓ بن صامت کے نکاح میں تھیں ایک دن رسول اللہ اس کے پاس تشریف لے گئے تو اس نے کھانا پیش کیا پھر آپ ﷺ کے سر مبارک میں مالش کرنے بیٹھ گئیں تو رسول اللہ ﷺ سو گئے پھر آپ ﷺ ہنستے ہوئے
#سرمایہ_زیست
بیدار ہوئے وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول آپ ﷺ کو کس بات نے ہنسایا ہے آپ ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے کچھ لوگ مجھ پر سمندر میں بادشاہوں کے تختوں کی مثال سواریوں پر سوار ہو کر اللہ کے راستہ میں جہاد کرتے ہوئے دکھائے گئے یا کہا بادشاہوں کے تختوں پر سوار
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!