Discover and read the best of Twitter Threads about #AsimBajwaOurPride

Most recents (1)

ففتھ جنریشن وار کا غازی مجاہد عاصم باجوہ : چار ممالک میں نناوے کمپنیاں ۰۰۰ امریکہ میں تیرہ کمرشل پراپرٹیز جس میں دو “شاپنگ سنٹر “شامل ہیں ۰۰۰ باون ملین ڈالر کاروبار بنانے پر خرچ ہوئے اور چودہ ملین ڈالر پراپرٹی خریدنے پر ۰۰۰۰ زرائع آمدن : افواج پاکستان #AsimBajwaMoneyTrailDo
لیکن اثاثے : پینسٹھ ایکڑ زمین قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار روپے
ٹیوٹا زیڈ ایکس دو ہزار سولہ ماڈل قیمت تیس لاکھ ۰گویا یہ وہ ہیں جن کے ہاتھ میں سونا آ جائے تو مٹی بن جائے۰۰اور پھر اس دیدہ دلیری پر تمغہ بسالت اور اس کارکردگی پر ہلال امتیاز ۰۰ #AsimBajwaMoneyTrailDo #AsimBajwaOurPride
پھر اس کرپشن کنگ کیلیے ریٹائرمنٹ کے بعدسی پیک کا چارج اور ڈونکی کنگ کےسپیشل اسسٹنٹ فار انفارمیشن کی پوسٹ 🙈۰۰اتنے اثاثے تو شاید انگریز بھی نہ بنا پائے جتنے انہوں نے بنا لیے حالانکہ انگریز نے بھی اپنی توفیق کے مطابق ہمیں لوٹا تھا #AsimBajwaMoneyTrailDo #AsimBajwaOurPride
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!