Discover and read the best of Twitter Threads about #AudioLeaks

Most recents (2)

عمران خان کے اخلاقی کردار کی گراوٹ کے بارے میں بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں۔ کم از کم مجھے ان #audioleaks پر کوئی حیرت نہیں۔ پر کئی سوال پیدا ہوتے ہیں اور میرے نزدیک ان کے جواب یہ ہیں۔
س۔ کیا عمران خان کی ذاتی زندگی اس طرح سے منظر عام پہ لائی جانی چاہیے؟
ج۔ نہیں۔ کسی کی بھی
۱/۷
پریویسی اس طرح پامال نہیں ہونی چاہیے۔ اب یہ دیکھنا پڑے گا کہ ریکارڈ کس نے کیا اور کیا وہ غیر قانونی تھا۔ اگر حساس ادارے یہ کر رہے ہیں تو یہ سرکاری وسائل اور اختیار کا غلط استعمال ہے۔ اور سیاست دانوں کو کنٹرول کرنے کا طریقہ۔ سیاست دانوں کی ۲/۷
ذاتی زندگی اور ان کی پبلک لائف میں امتیاز ضروری ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ عمران خان خود دوسروں پہ خوب ذاتی حملے کرتے ہیں اور ان کی کردار کشی میں مہارت رکھتے ہیں۔ یہ بھی کہ وہ مذہب کا بھی سیاست میں خوب استعمال کرتے ہیں۔ اور ایک زاہد و پارسا کا لبادہ اوڑھتے ہیں۔
س۔ کیا ان لیکس کا ۳/۷
Read 7 tweets
#Hacker
#AudioLeaks
توقع کے عین مطابق ن لیگ نے بھی عمران خان کی آڈیو ریلیز کر دی۔

اس آڈیو میں عمران خان اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں کہ سائفر والی سازش پہ کیسے بیانیہ بنانا ہے
1 یہ آڈیوز شاکر بھائی نےنہیں ریلیز کی بلکہ یہ ن لیگ کا اپنا
@OfficialDGISPR
سٹنگ آپریشن ہے جسے خود مریم نواز نے بنی گالہ میں گھس کر سرانجام دیا لہذا اس اہم کامیابی پہ ن لیگ کو مبارکباد بنتی ہے ۔

2 بگنگ میں آڈیوز کبھی صاف نہیں ہوتیں کیونکہ یہ ہیڈ فونز سے سننی ہوتی ہے اور لانگ ٹرم ڈیٹا ریکوائرمنٹ رکھی جاتی ہے لیکن ن لیگ نے اس آڈیو کو اس قدر صاف رکھا ہے
کہ کوئی شور بھی نہیں اور تمام الفاظ بلکل صاف سنائی دے رہے ہیں ۔ ن لیگ کی اس اہم پیش رفت پہ ٹیکنالوجی ماہرین بھی ن لیگ کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں ۔

3 آڈیو میں ساری گفتگو اعظم خان کی ہے کیونکہ اس کو پہلے انتہائی کم سنا گیا ہے۔ ہاں عمران خان کی مختلف پریس کانفرنسز کے دوران
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!