Discover and read the best of Twitter Threads about #BajwaDoctrineZindabad

Most recents (2)

پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کے لئے ہے

پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کو مسلسل اپنے لیڈر عمران خان نے روکا ہے کہ خبردار پاکستان آرمی کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کیا کیونکہ پاکستان آرمی کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈا پاکستان کے دشمن کروانا چاہتے ہیں
بقیہ 👇1/1
#IstandWithPakArmy
خاص کر کے بھارت چاہتا ہے لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنے لیڈر کے روکنے والے بیان پر کوئی توجہ نہیں دی اپنے لیڈر کے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا سے روکنے والے بیان پر بھی عمل نہیں کیا
اور اپنے پروپیگنڈے کو مسلسل جاری رکھا
2/2
#IstandWithPakArmy
#BajwaDoctrineZindabad
عمران خان اب تک کٸی بار پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روک چکا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈا نہ کریں کیونکہ پاکستان کے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر لوگوں کو پاکستان آرمی کے خلاف ابھارا جائے ان کو اکسایا جائے اور پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے
3/3
#IstandWithPakArmy
Read 7 tweets
پوچھو ان ماؤں سے جن کے لخت جگر اس زمین پر قربان ہوگئے پوچھو ان بچوں پر جن کے والد بھائی اس وطن پر قربان ہوگئے۔
یاد رکھنا پاک فوج نہ ہوتی تو آج اس وطن کا کیا حال ہوتا۔
#IstandWithPakArmy
1/1👇
سب سے پہلے پاک فوج ہے اور یاد رکھنا فوج کو پتہ ہوتا ہے کیسے لڑنا ہے کب لڑنا ہیں۔
یہ موت کی وادیاں ہے خود سے کبھی سوچنا کہ آپ کو سوفیصد یقین ہو۔یہ سوال عام لوگوں سے بھی ہے کہ آپ ایسے خطرناک راستے پر مشن پر یا خطرات میں گھرے ہو۔
#BajwaDoctrineZindabad
#IstandWithPakArmy
2/2
جس وردی کو میں نے پہنا ہے جس مشن نظریہ میں چل رہا ہوں جس میں جا رہا ہوں یہ وہ راستہ ہے جہاں ایک لمحے کا پتہ نہیں۔اور دوسری طرف جن لوگوں کو کوئی خطرہ نہ ہو جیسے سیاست دان وغیرہ ان کو کیا پتا کس طرح کے حالات چل رہے ہیں موت کی وادیاں کیا ہوتی ہیں.

#IstandWithPakArmy
3/3
Read 16 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!