Discover and read the best of Twitter Threads about #BajwaLeaks

Most recents (4)

اگر آپکو لیدر کا جوتا خریدنا ہے تو
یوشع باجوہ کی کمپنی Mochi Cordwainers سے رابطہ کریں۔
MochiCC.om
اگر آپکو حلال میک اپ خریدنا ہے تو محمد سلیم باجوہ اور اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنی EmelsAllure سے رابطہ کریں
EmelsAllure.com

#BajwaLeaks
اگر آپکو منرل واٹر خریدنا ہے تو عاذب سکیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters سے رابطہ کریں
Himalaya.pk
اگر آپکو گھر خریدنا ہے تو پسران باجوہ کے Scion Builder & Real Estates سے رابطہ کریں۔
facebook.com/scionbuilder/
اگر آپ کو گھر بنانا ہے تو
Scion Builders سے رابطہ کریں۔
Read 11 tweets
#BajwaLeaks
احمد نورانی نے عاصم سلیم باجوہ اور انکے خاندان کےتیزی سےبڑھتے کاروبار پر سوال اٹھاتےہوئے ایک تحقیقاتی رپورٹ ’فیکٹ فوکس‘ نامی ویب سائٹ پر شائع کی۔رپورٹ شائع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد عاصم باجوہ نےایک ٹوئیٹ کےذریعےتمام الزامات کو مسترد کردیا

رپورٹ میں کہا گیا ہے
👇1/11
کہ 2002 سےقبل عاصم سلیم باجوہ انکی اہلیہ،بیٹوں اور بھائیوں کےنام پر کوئی کاروبار نہ تھا لیکن یہ صورتحال تب تبدیل ہونا شروع ہو گئی جب وہ سابق پاکستانی صدر اور فوج کےسابق سربراہ پرویز مشرف کےاسٹاف آفیسر تعینات ہوئےاحمد نورانی اپنی رپورٹ میں لکھتےہیں کہ
عاصم باجوہ کی اہلیہ نے
👇2/11
امریکا، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا میں سرمایہ کاری کی ہوئی ھےحالانکہ انہوں نےاپنے
اثاثہ جات کی تفصیلات میں کہا
کہ انکی اور انکی بیوی کی پاکستان سےباہر کوئی سرمایہ کاری نہیں ھے

احمد نورانی کہتےہیں کہ عاصم باجوہ کے بیٹےنے اسوقت ایک مائننگ کمپنی شروع کی جب باجوہ بلوچستان
👇3/11
Read 11 tweets
کیسے بتاؤں میں تمھیں
میرے لیے تم کون هو ؟
پاپا جونز کا پیزا ھو تم
ٹماٹو ھو تم، کیچپ ھو تم!!!
میرے لۓ تم خاص ھو
میدہ ھو تم اور پیاز ھو
مرچی بھی تم، زیرہ بھی تم
کیسے بتاؤں میں تمھیں، میرے لۓ تم کون ھو؟
پیزا ھو تم، کیچپ ھو تم!!!
بون لیس چکن ھو تم
تم آگ ھو، اوون ھو تم
ساس ھو چلی کا تم، آئل بھی تم
کیسے بتاؤں میں تمھیں میرے لۓ تم کون ھو؟
پیزا ھو تم، کیچپ ھو تم!!!
دولت کا ایک کنواں ھو تم
کمپنیوں کی کہکشاں ھو تم
شاخوں کا اک جنگل ھو تم
شاپنگ سنٹر ھو تم، محل ھو تم
کیسے بتاؤں میں تمھیں میرے لۓ تم کون ھو ؟
پیزا ھو تم، کیچپ ھو تم!!!
رقبہ ھو تم، تمغہ ھو تم
سی پیک ھو تم
چیک بک ھو تم
کیسے بتاؤں میں تمھیں میرے لۓ تم کون ھو ؟
پیزا ھو تم، کیچپ ھو تم!!!۔۔
#bajwaleaks
Read 3 tweets
"ندیم باجوہ، جنہوں نےکاروباری سفر کا آغاز پاپا جونز پیزاریسٹورنٹ میں بطور ڈیلیوری ڈرائیور کیا تھا، اب ان کے بھائیوں اور عاصم باجوہ کی اہلیہ اور بچوں کی 4 ممالک میں 99 کمپنیاں اور 133 فعال فرینچائز ریسٹورنٹس، جن کی موجودہ مالیت تقریبا 40 ملین ڈالر (670 کروڑ روپے) ہے"
#BajwaLeaks
"عاصم باجوہ نے معاون خصوصی بننے کے بعد جمع کروائی گئی اپنے اثاثہ جات کی فہرست میں اپنی بیوی کے پاکستان سے باہر بزنس کیپیٹل کا ذکر نہیں کیا۔ بلکہ متعلقہ کالم میں باقائدہ "نہیں ہے” لکھا-"

صرف اس بات پر عاصم باجوہ کی مشیر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے فوری برطرفی بنتی ہے.
"باجکو گلوبل مینیجمنٹ ایل ایل سی کی رجسٹریشن دستاویزات، جو کہ امریکی ریاست اوہایو کے سیکریٹری آف سٹیٹ کےریکارڈ کا حصہ ہیں، سے یہ بات سامنے آتی ہی کہ جنرل باجوہ کی اہلیہ فرخ زیبا باجکو گروپ کے تمام کاروباروں میں اپنے شوہر کے پانچ بھائیوں کے ساتھ برابر کی حصہ دار اور مالک ہیں"
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!