Discover and read the best of Twitter Threads about #CSS2022finalresult

Most recents (1)

Meet the hero of my story:

۔ میرے والد پاکستان آرمی سے حوالدار کے عہدے سے ریٹائر ہوئے اور پھر ایک پرائیویٹ فیکٹری میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنے لگے صرف اسلئے کے مجھے تعلیم دے سکیں۔ میری فیملی نے بہت سی قربانیاں دیں۔ Image
بہت سے لوگوں نے کہا مقا بلے کا امتحان تو امیر لوگوں کا کھیل ہے آپ اپنے بیٹے کو سمجھایں کے کوئی معمولی نوکری کر لے۔ میرے ابو نے ہمیشہ کہا بیٹا دنیا کا کوئی کام ایسا نہیں جو آپ اچھی نیت اور محنت سے حاصل نہ کر سکو۔ میں نے خوب محنت کی اور صبر کا دامن تھامے رکھا۔ میں نے ہر مشکل دیکھی
مگر ہمت نہ ہاری۔ آخر کار میں پنجاب پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہو گیا۔ پیاسے کو ایک بوند بھی بہت ہوتی ہے۔میرے 5 سال کا سفر ایسے آگے بڑھا کے میں PMS 2021کا امتحان پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر سلیکٹ ہو گیا۔یہ خبر میری گھر والوں خاص طور پر میرے ابو کو جیسے نئی ذندگی دے گئ ہو۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!