Discover and read the best of Twitter Threads about #CoffeeTalk

Most recents (1)

کافی کی تاریخ
( Coffee History)
آپ کو یہ جان کرحیرت ھو گی کہ کافی کافہ یا کیفا (Keffa, ایتھوپیا) کی پیداوار ھے۔
پندرہویں صدی میں کافی کےپودے کو جنوبی عرب میں کاشت کیا گیا۔
بعض روایات میں ھے کہ کافی کوسب سےپہلے ایک کلیدی (Kaldi) نامی چرواہےنے نویں صدی عیسوی میں دریافت کیا۔
#Coffee
قہوہ خانہ یعنی کافی ہاؤس پہلے 15 ویں صدی میں مکہ میں اور 16 ویں میں قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) میں نمودار ھوئے۔
کافی کو 16ویں اور 17ویں صدی میں ایک کے بعد ایک یورپی ملک میں متعارف کرایا گیا اور کافی مذہبی ، سیاسی اور طبی دوائی کے طور پراستعمال کی جانے لگی۔
17ویں صدی کےاختتام تک یہ
کافی ہاؤس پورے برطانیہ، امریکہ میں برطانوی کالونیوں اور براعظم یورپ میں پھل پھول رھے تھے۔
مشروب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سےپودےکا پھیلاؤ 17ویں صدی میں جاوا اور انڈونیشیا کے جزیرے کے اور 18ویں صدی میں امریکہ تک تیزی سے پھیل گیا۔ کافی کی کاشت 1825میں ہوائی جزائر میں شروع ھوگئی۔
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!