Discover and read the best of Twitter Threads about #DramjadSaqib

Most recents (1)

نوجوان اکثر پوچھتے ہیں کہ زندگی میں کامیابی کیسے ملتی ہے۔ میرا جواب یہ ہے کہ کامیابی کے لیے دل کی آواز سننا اور پہلا قد م اٹھانا ضروری ہے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کامیاب ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کا وقت سوچنے میں لگ جاتا ہے۔ اگر آپ اجازت دیں تو میں اپنی مثال پیش کروں
#DramjadSaqib
ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد مجھے لگا کہ میں اس شعبہ میں آگے نہیں جا سکتا ۔ بہت سے لوگوں نے مجھے روکا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی کامیابی کی راہ ہے لیکن میرا دل کچھ اور کہہ رہا تھا ۔ اس کشمکش میں کئی روز گزر گئے اور پھر ایک روز میں نے دل کی آواز سنی اور 👇
فیصلہ کر لیا۔ میں نے سی ایس ایس کی کتابیں خرید یں اورخود کو گھر کے ایک کمرے تک محدود کرلیا۔ آٹھ ماہ کے بعد امتحان ہوا اور میری پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن تھی۔ اگر میں سوچوں میں گم رہتا ' دل کی بات نہ مانتا اور پہلا قدم نہ اٹھاتا تو یہ کامیابی کیسے ملتی 👇👇
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!