Discover and read the best of Twitter Threads about #Dreamers_Diary

Most recents (4)

"امید"
Part#4
مشعل کافی پریشان تھی لیکن پھر کچھ دیر سوچنے کے بعد اس نے بات کرنے کو ترجیح دی
اُس نے اسماء سے پوچھاکہ آپ تومیرا اسٹیٹس نہی جانتی ہم ابھی ملے ہیں پھر بھی مجھ سے دوستی کرنا چاہتی ہو
اسماء ہنسنے لگی اور اس سے کہا"مجھے تمہارے اسٹیٹس سے کیا لینا دینا؟ دوستی کے لئے 👇 Image
سٹیٹس جاننا ضروری نہیں ھوتا بس انسان کا اخلاق اچھا ہونا چاہیے دولت ،شہرت تو انے جانے والی چیزیں ہیں"
مشعل کو یہ بات بہت اچھی لگی اور اس نے دوستی کر لی
اب مشعل کو ذندگی میں پہلی بار کوئی اچھی دوست ملی تھی جو اسکا ساتھ بھی دیتی اور سمجھاتی بھی تھی
اور اب مشعل کا مزاق اڑانے والا 👇 Image
بھی کوئی نہی تھا
اسماء نے مشعل کی شخصیت کو نکھار دیا تھا اب وہ بچپن والی مشعل بنتی جارہی تھی دنیاکی پریشانیوں سے بےخبر ہمیشہ خوش رہتی مگر وہ عادی ہو گی تھی اسماء کی باتوں کی اُس کے ساتھ کی جو ٹھیک نہیں تھا
کچھ ماہ بعد کلاس میں ایک نئی لڑکی ائی تو اسماء نے اُس سے بھی دوستی کی👇 Image
Read 8 tweets
"اُمید"
Part#3
سرکاری اسکول میں مشعل کا پہلا دن تھا مشعل وقت سے پہلے ہی تیار ہو کر اسکول پہنچی اور پہنچ کر رول نمبر لسٹ پڑ اپنی کلاس چک کی اور کمرہ نمبر پانچ میں کا بیٹھی وہاں اور لڑکیاں بھی موجود تھیں
مشعل سب سے آخری بنچ پر جا بیٹھی اور ہے چیز کا مشاھدہ کرنے لگی تو اسے اندازہ 👇 Image
ہواکہ کلاس روم اور سکول بھی صاف ستھرے،ہواداراوراچھے ہیں جیسے لوگ کہتے تھے ویسے نہی ہیں
تھوڑی دیر میں اسمبلی کی بیل بجی تو مشعل بھی باقی لڑکیوں کے ساتھ لائن میں اسمبلی کے لئے چلی گئی سب سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت ہوئی پھر نعت خوانی ہوئی اُسکے بعد قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھایا 👇 Image
مشعل یہ سب دیکھ کر بہت حیران ہوئی کیوں کہ پرائیویٹ سکول میں ایسا نہی ہوتا تھاقرآن کریم کے بعد ایک ٹچر نے دعا بھی کروائی اور آخر میں قومی ترانے سے اختتام ہوا اور پھر سب باری باری اپنی کلاس میں چلے گئے
پھر ٹچرز آئی اور ایک ایک کرکے لیکچرز ہوتے گئے اُنکا پڑھانے اور سمجھانے کا 👇 Image
Read 9 tweets
"اُمید "
Part#2
سالگرہ کے بعد سب کچھ معمول پر آگیا مگر دادی کی صحت خراب ہوتی جا رہی تھی ایک رات حسبِ معمول مشعل اپنی دادی کے ساتھ سو رہی تھی اچانک دادی کی طبیعت خراب ہونے لگی سب اٹھ کر اُن کے ارد گرد جمع ہو گئے امی بابا سمجھ گئے کہ انکا وقت آگیا ہےمشعل اس سب سے بہت ڈر گئی تھی👇 Image
کیوں کہ وہ اپنی آنکھوں کے سامنے دادی کو جاتا دیکھ رہی تھی مگر و کچھ بھی نہ کر سکی
اس واقعے کے بعد سالوں گزر گئے مگر مشعل اب بلکل خاموش سی ہو گئی تھی ایسے لگتا تھا کہ اسکا بچپن اُسکی خوشی دادی کے ساتھ ہی دفن ہو گئے ہوں یہ دکھ اُس کے لئے بہت بڑا تھا
مگرزِندگی کے امتحان اور بھی 👇 Image
باقی تھے
دادی کی وفات کے بعد آہستہ آہستہ گھر سے رحمت بھی ختم ہونے لگی تھی
رزق کی تنگی ،لڑائی جھگڑا ،پریشانیاں بڑھتی جا رہی تھی
وہ اسکول جاتی تو گھر آنے کا دل نہ کرتا لیکن اسکول میں فیس لیٹ ہونے کی وجہ سے مشعل کو اکثر شرمندہ کیا جاتا
اُس کے پرانے یونیفارم اور جوتوں کی وجہ سے 👇 Image
Read 6 tweets
"اُمید"
#1
"مشعل ،مشعل بیٹا ادھر اؤ دادی کی جان دادی کو اتنا مت ستاؤ "
یہ بہار کا موسم تھا ایک ننھی کلی پھولوں میں تتلیوں کے پیچھے بھاگ رہی تھی اور دادی اُسے آواز لگا رہی تھی کہ بیٹا دورمت جاؤ میرے پاس ہی رہو
وہ آج بہت خوش تھی کیوں کہ آج اُسکی سالگرہ تھی👇
#Dreamers_Diary Image
اُسکی پانچویں سالگرہ
پانچ سال عموما و عمر ہوتی جب بچے جو بھی دیکھتے اور سیکھتے ہیں اُن کے ذہن پر نقش ہو جاتا ہے پھر وہ اچھا ہو یا برا اُسکی زِندگی پر تاحیات گہرا اثر چھوڑ جاتا ہے ایسا ہی کچھ مشعل کے ساتھ بھی ہونے والا تھا جس سے وہ انجان تھی
مشعل یہ نام اُسے اُسکی دادی نے👇 Image
دیا تھا جب وہ پیدا ہوئ تو بہت ہی خوبصورت کسی چمکتے ہوئے ستارے کی مانند تھیاپنی سالگرہ کے دن دادی کے ساتھ پارک گھومنے ائی خوب مستی کی دنیا کی پریشانیوں سے انجان تھی کبھی پھولوں کو دکھتی کبھی تتلیوں کے پیچھے بھاگتی اور لطف اندوز ہوتی رہی پھر گھر کو روانہ ہوئی گھر میں زیادہ 👇 Image
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!