Discover and read the best of Twitter Threads about #EPCL

Most recents (1)

چیئرمین ایپما فیصل ستار نے ہنگامی پریس کانفرنس میں سنگین الزام عائدکیا کہ خام مال پی وی سی ریزن کی اجارہ دار کمپنی اینگرو پولیمر نے اپنی پیداوار ایکسپورٹ کرکے ملک میں خام مال کی شدید قلت پیدا کر دی، سینکڑوں کارخانے بند، ہزاروں مزدور بیروزگار ہوگئے
1
@PakPMO @Hammad_Azhar
@MOC_PAK
چیئرمین ایپما نے انکشاف کیا کہ متعلقہ وزارتوں کو ریزن کی شدید قلت سےآگاہ کیا مگر کسی کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ اینگرو پولیمر خود ریزن فراہم نہیں کر رہی، باہر سے خام مال امپورٹ کرنے پر %35 اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی بھی عائد کروا دی۔ مرے کو مارے شاہ مدار۔
@pid_gov @Asad_Umar
@KlasraRauf
سابق چیئرمین ایپما نسیم شاہد نےانکشاف کیا کہ پی وی سی ریزن کی اجارہ دار کمپنی اینگرو پولیمر جب چاہتی ہے قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیتی ہے ایپما نےکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان سے کمپلینٹ کی مگرکوئی ایکشن نہ لیاگیا جس کی وجہ سے اینگرو مقامی صنعت کا کھلا استحصال کررہی ہے
@CCP_Pakistan
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!