Discover and read the best of Twitter Threads about #JeetHoiInsafKi

Most recents (1)

کم از کم میں اپنی اولاد کو فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ؛
جب عمران خان چھیانوے میں اسٹیٹس کو سے ٹکر لینے اکیلا نکلا تھا تو میں اس کے ساتھ کھڑا تھا۔
میں نے ٹانگہ پارٹی کے طعنے بھی سہے، ہمیں جماعت اسلامی کی ٹیم B کے نام سے بھی پکارا گیا۔
#JeetHoiInsafKi
1/4
دو ہزار تیرہ کی الیکش ڈکیتی بھی دیکھی اور دھرنے کے ڈنڈے، آنسو گیس بھی جھیلے اور سڑکوں پہ راتیں بھی کاٹیں۔
کبھی یہودی کا ساتھی تو کبھی طالبان کا حامی کہا گیا۔
ن لیگ کی مغلظات، پیپلز پارٹی کے طنز، ایم کیو ایم کی دھونس اور مُلاؤں کے فتووں سے بھی نبرد آزما رہے۔
#JeetHoiInsafKi
2/4
پھر وہ وقت آیا کہ چشم فلک اور خلق خدا نے وہ منظر بھی دیکھا جب میرا #کپتان وزیراعظم کی شیروانی پہنے سب کے سامنے تھا وہ شیروانی مخالفین جس کا ٹوٹا ہوا بٹن تک دینے کو راضی نہیں تھے۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
#JeetHoiInsafKi
3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!