Discover and read the best of Twitter Threads about #JusticeForHayathBaloch

Most recents (1)

سرحدسے پنجاب و مہران تک
تم نےمقتل سجائے ہیں کیوں غازیو؟

اتنی غارتگری کس کی ایماپہ ہے
کس کےآگے ہوتم سرنگوں غازیو؟

کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطرہےیہ کشت وخوں غازیو؟

کیاخبرتھی کہ اےشپرک زادگاں
تم ملامت بنوگےشب تارکے

کل بھی غاصب کےتم تخت پردارتھے
آج بھی پاسداری ہےدربارکی Image
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے
ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں

پپڑیوں پر جمی پپڑیاں خون کی
کہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں

کل تمھارے لئیے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں Image
آج شاعرپہ بھی قرض مٹی کاہے
اب قلم میں لہوہےسیاہی نہیں

خون اتراتمھارا تو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں

اب سبھی بےضمیروں کےسرچاہیئے
اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں

پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے کہ حیات بلوچ کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
#JusticeForHayathBaloch Image
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!