Discover and read the best of Twitter Threads about #LawrenceCollege

Most recents (1)

لارنس کالج گھوڑا گلی (مری، پاکستان)
اسکی تاریخ خاصی الجھادینے والی ھےکیونکہ اس کاایک الگ پس منظرھے۔
1860ءبنگال آرمی ایڈمنسٹریٹر اور برگیڈئیر جنرل ہینری مونٹگمری لارنس(Henry Montgomery Lawrence،سری لنکن پیدائش) نے150 ایکڑ پر "لارنس میموریل اسائلم" کےنام سےاسکی بنیاد رکھی۔
#History
سرلارنس عہدبرطانیہ میں ریونیو سسٹم، کینال سسٹم اور سڑکوں کے معاملات دیکھتے تھےاس لیے وہ برٹش سپاہیوں کے یتیم بچوں کے بارے میں بہت فکرمند رھتے۔ یہی فکر اس کالج کے بنیاد کا سبب ٹھہری۔
1910 میں اسے اسکول بنا دیا گیا جبکہ اسے کالج کا درجہ1927 میں گرانٹ ھوا۔
انگریزوں کے پنجاب پر قبضے
کے بعد اسی طرز کے تعلیمی ادارے ہماچل پردیش،تامل ناڈو، اور راجھستان میں بھی قائم کئے گئے جس کا مقصد مستقبل کی انگریز فوج کیلئے فوجی ٹرینڈ کرنا تھا۔
1860 میں مری بیوری فیکٹری قائم کی گئی جس کا اولین مقصد فوجیوں کی ضروریات پوری کرنا تھا۔
47 کے ہنگاموں میں یہ فیکٹری تباہ ھو گئی۔
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!