Discover and read the best of Twitter Threads about #Merriment

Most recents (10)

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں ایک شخص ایسا تھا جو اپنی توبہ پر کبھی ثابت قدم نہیں رہتا تھا۔جب بھی وہ توبہ کرتا،اسے توڑ دیتا یہاں تک کہ اسے اس حال میں بیس سال گزر گئے۔
اللّہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کی،میرے اس بندے سے کہہ دو میں تجھ سخت ناراض ہوں۔👇🏻
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس آدمی کو اللّہ کا پیغام دیا تو وہ بہت غمگین ہُوا اور جنگلوں کی طرف نکل گیا۔وہاں جا کر بارگاہِ ربّ العزت میں عرض کی،اے ربّ ذوالجلال!
تیری رحمت کم ہو گئی یا میرے گناہوں نے تجھے دُکھ دیا؟تیری بخشش کے خزانے ختم ہو گئے یا بندّوں پر تیری نگاہِ کرم نہیں👇🏻
رہی؟تیرے عفو و درگزر سے کون سا گناہ بڑا ہے؟تُو کریم ہے،میں بخیل ہوں،کیا میرا بخل تیرے کرم پر غالب آ گیا ہے؟اگر تُو نے اپنے بندّوں کو اپنی رحمت سے محروم کر دیا تو وہ کس کے دروازے پر جائیں گے؟اگر تُو نے دھتکار دیا تو وہ کہاں جائیں گے؟اے ربِّ قادر و قہار! اگر تیری بخشش کم ہو گی👇🏻
Read 5 tweets
حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔
جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کےآپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔
حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف👇🏻
ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔
ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ۔
وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا۔👇🏻
ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ۔
صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح نہ کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔
بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ👇🏻
Read 6 tweets
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں ایک شخص ایسا تھا جو اپنی توبہ پر کبھی ثابت قدم نہیں رہتا تھا۔جب بھی وہ توبہ کرتا،اسے توڑ دیتا یہاں تک کہ اسے اس حال میں بیس سال گزر گئے۔
اللّہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کی،میرے اس بندے سے کہہ دو میں تجھ سخت ناراض ہوں۔👇🏻
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس آدمی کو اللّہ کا پیغام دیا تو وہ بہت غمگین ہُوا اور جنگلوں کی طرف نکل گیا۔وہاں جا کر بارگاہِ ربّ العزت میں عرض کی،اے ربّ ذوالجلال!
" تیری رحمت کم ہو گئی یا میرے گناہوں نے تجھے دُکھ دیا؟تیری بخشش کے خزانے ختم ہو گئے یا بندّوں پر تیری👇🏻
نگاہِ کرم نہیں رہی؟تیرے عفو و درگزر سے کون سا گناہ بڑا ہے؟تُو کریم ہے،میں بخیل ہوں،کیا میرا بخل تیرے کرم پر غالب آ گیا ہے؟اگر تُو نے اپنے بندّوں کو اپنی رحمت سے محروم کر دیا تو وہ کس کے دروازے پر جائیں گے؟اگر تُو نے دھتکار دیا تو وہ کہاں جائیں گے؟اے ربِّ قادر و قہار!👇🏻
Read 5 tweets
*معزز ملک دشمن*

آجکل ایم کیو ایم کے کچھ سرکردہ رھنماؤں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کیساتھ اپنے تعلاقت کا اعتراف کیا ھے اور تسلیم کیا ھے کہ لسانی سیاست پہ پھلنے پھولنے والی جماعت ایم کیو ایم بھارت سے ناصرف بھاری رقم وصول کرتی تھی بلکہ ہدایات بھی لیتی تھی۔۔۔👇🏻
اس اعتراف کیساتھ ھی فوج سے بُغض رکھنے والے دانش-وڑ اپنی زبانوں کی قینچی کو تیز کرنے میں مصروف ھیں کہ ایم کیو ایم بنائی کس نے تھی، اُسکو کون پس پردہ پروان چڑھاتا رہا؟؟ وغیرہ وغیرہ
ان اعتراضات میں کسی حد تک صداقت بھی ھے مگر کچھ سوالات بھی کہ اگر جنرل ضیا نے ایم کیو ایم بننے میں👇🏻
کردار ادا کیا اور پرویز مشرف نے اُسکو تقویت دی تو جو محب وطن سیاسی جماعتیں تھیں اور یکے بعد دیگرے اقتدار کے مزے بھی لوٹتے رھے، کیوں نا فوجی حکومتوں کے اس ناسور کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا؟ کیوں سیاسی حمایت کیلئیے نا صرف نائن زیرو جا کر سجدہ ریز ھوتے رھے👇🏻
Read 23 tweets
سندھ کے ملک اور اسلام دشمن نام نہاد دانشور عطا محمد بھنبھرو کی وصیت کے مطابق اسکی تدفین انوکھے انداز میں کی گئی... وصیت کے مطابق جنازہ نماز ادا نہیں کی گئی بلکہ اوندھے منہ دفن کر کے اسکی قبر کو زنجیروں سے باندھا گیا ہے..
عطا محمد بھنبھرو نے وصیت میں لکھا تھا کہ وہ اسلام کو👇🏻
ایک فریب سمجھتا ہے, اسلئے اسکا جنازہ نہ پڑھا جائے اور جب تک سندھ آزاد نہ ہو اسکی قبر کے اطراف زنجیریں باندھ کر اسے قید رکھا جائے اور قبر میں اوندھے منہ لٹایا جائے.. اسکی تدفین اسکی وصیت کے عین مطابق کی گئی۔👇🏻
کافی دنوں سے يہ تصوير فيس بک پر سندھى تحريروں کے ساتھ وائرل ہوتى آپ لوگ ديکھ رہے ہیں اور احباب سندھى نہ سمجھنے کے سبب اسکا پس منظر سمجھتے سے قاصر ہیں-

اس تصوير میں قبر کو زنجيريں لگاتا ہوا ايک شخص آپکو نظر آ رہا ہے جو وطن عزيز پاکستان کا ایک سرکارى ملازم👇🏻
Read 17 tweets
مسجد اقصی کی مختصر تاریخ و تعار
مسجد اقصی مسلمانوں کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اورمسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔
مقامی مسلمان اسے المسجد الاقصیٰ یا حرم قدسی شریف(عربی: الحرم القدسی الشریف) کہتے ہیں۔ یہ مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔👇🏻
یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجدہے جس میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہےجبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں2000ء میں الاقصیٰ انتفاضہ کے آغاز کےبعد سے یہاں غیرمسلموں کاداخلہ ممنوع ہے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر معراج کے دوران مسجد حرام سے یہاں پہنچے تھے👇🏻
اور مسجد اقصیٰ میں تمام انبیاء کی نماز کی امامت کرنے کے بعد براق کے ذریعے سات آسمانوں کے سفر پر روانہ ہوئے۔
قرآن مجید کی سورہ الاسراء میں اللہ تعالٰی نے اس مسجد کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے:
”پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کورات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصی لے گئی جس کے آس پاس👇🏻
Read 19 tweets
یہودی کتنا گہرا پلان بناتے ہیں؟
1951ء میں مراکش کے ایک یہودی خاندان نے اسرائیل ہجرت کی۔ اس خاندان کی ملیکہ تیتانی نامی ایک لڑکی اسرائیل کے بجائے مصر بھیجی گئی۔ جہاں اس نے 1953ء میں سعيد حسين خليل سے شادی کی اور 1954ء میں اس جوڑے کے یہاں ایک بچے کی ولادت ہوئی۔👇🏻
ملیکہ کو مراکش کی شہریت کے ساتھ 1958ء میں مصری شہریت بھی دی گئی اور وہ یہاں سعاد کے نام سے پکاری جانے لگی۔ تاہم 1973ء میں اپنے بیٹے کو مصری فوج میں بھرتی کرنے کیلئے اسے مراکشی شہریت سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔👇🏻
ملیکہ کا سگا ماموں ”عوری صباغ“ اسرائیل کے قیام کے بعد 1951ء سے 1968ء تک وہاں وزیر تعلیم و تربیت سمیت کلیدی عہدوں پر فائز رہا۔ ادھر مصر میں اس کا بھانجا فوج میں ترقی پاتا رہا۔ یہاں تک کہ وہ بعد میں جنرل کے عہدے تک پہنچ گیا۔ لیکن بظاہر مسلمان اور کافی دیندار۔👇🏻
Read 7 tweets
*پاکستان میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان*

کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے میں شانزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں👇🏻
، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔

یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس👇🏻
ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔

اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا،👇🏻
Read 13 tweets
ارتغرل غازی کا جادو

ذوالفقار احمد چیمہ
ایکسپریس، 10 جون 202
کُرہ ارض کے چوہدری اور وڈیرے مطمئن تھے کہ منصوبہ بندی کے عین مطابق ان کی تہذیبی یلغارمسلم اقدار کو تہس نہس کر رہی ہے۔ مسلم ممالک کے نوجوان امریکا اور یورپ کی فلموں کے دلدادہ اور اسی یورپی تہذیب کے پرستار بن چکے ہیں۔👇🏻
وہ پہلی قوموں کی طرح بھول گئے کہ کُر ہ ارض کی زمامِ کار امریکا، یورپ، چین یا روس کے حکمرانوں کے پاس نہیں، اس کا سپریم کمانڈر وہ عظیم ترین خالق کائنات “اللہ” ہے جس کی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا اور وہ اگر چاہے تو وقت کے فرعونوں کے لیے کوئی موسیٰ بھیج دیتا ہے👇🏻
یا کسی مچھر یا اس سے بھی چھوٹے کیڑے یا جراثیم کے ذریعے انھیں صفحہء ہستی سے مٹا دیتا ہے۔ وہ باغیوں کو کھلی چھوٹ بھی دے دیتا ہے مگر جب چاہتا ہے ان کی طنابیں کس دیتا ہے۔ کبھی انھیں اپنا ورلڈ آرڈر پھیلانے کی ڈھیل دیتا ہے اور کبھی ان کی یلغار روکنے کے لیے کسی طیب اردوان کو بھیج👇🏻
Read 16 tweets
سنتھیا کا تازہ دھماکہ💥
گزشتہ روز برطانوی صحافی سنتھیا رچی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بلاول زرداری اور ڈیوڈ جیمز کے ناجائز رشتے سے پردہ اٹھایا اور پی پی قیادت سے سوال کیا کہ آخر ڈیوڈ جیمز اور بلاول کا ایسا کیا رشتہ ھے جسکی بنیاد پر ڈیوڈ جیمز کئی سالوں سے بلاول ہاؤس میں بلاول کیساتھ👇🏻
رہائش پذیر ہیں ؟؟

پی پی قیادت نے خاتون صحافی کو جواب دینے کبجائے انہیں ایجنٹ قرار دیا۔ ساتھ ہی سنتھیا کہ خلاف آئی ایس آئی کو ایک خط بھی لکھا۔ جس میں سنتھیا رچی کخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا۔۔

نہ صرف یی کہ بےبی بلاول ڈیوڈ جیمز کے رشتے سے پردہ اٹھایا گیا بلکے خاتون صحافی👇🏻
سنتھیا رچی نے میڈیا پر حاجی ثناء اللہ بننے والے پی پی کے سعید غنی کو بھی چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ 2008 کے اثاثے اور ابکے اثاثے قوم کے سامنے لے آو ۔۔ سعید غنی کے والد محترم کے بارے میں جسے سعید غنی شہید کہتے ہیں ۔۔ سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ سعید غنی کا والد محترم مشہور زمانہ👇🏻
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!