Discover and read the best of Twitter Threads about #Mohajir_Needs_Altaf

Most recents (2)

نوے کی دہائی میں ایم کیو ایم کے لئے بطور کارکنان کام کرنے والے جری بہادر اور وفا پرست کارکنان پر آفرین ہے کس پامردی سے اس ناپاک ریاست کا مقابلہ کیا جب کے حالات اس قدر دگرگوں تھے کے پورے دن میں بی بی سی کا سیر بین ہی سننے کو ملتا تھا یا پھر پی ٹی وی کا خبر نامہ۔ ایسے ایسے انسانیت
سوز مظالم ڈھائے جاتے تھے جو ہٹلر کی گستاپو اور اسٹالن کی کے جی بی کو بھی شرما دے۔ لیکن سلام ہے سن ہزاروں شہید ساتھیوں پر کے انہوں نے قائد سے غداری پر شہادت کی اس موت کو ترجیح دی جس میں لواحقین کو ان کا لاشہ تک نا ملا ایسے کئی لاپتہ ساتھیوں کے گروپس شہید کر کے ویرانوں میں پھینک
دئے گئے یا بے نام و نشان دفن کر دئے گئے۔ انہی بے نام و نشان ساتھیوں کی یاد میں یادگار شہدا تعمیر کی گئی کیونکے قومیں صرف ووہی زندہ رہتی ہیں جو اپنے شہدا کو یاد رکھتی ہیں۔
ان عظیم شہدا کی یاد کی جو بے قدری اور بے توقیری دو ہزار سولہ کے بعد دیکھی گئی اور اس پر شہدا کے خون کا سودا
Read 8 tweets
مہاجر قومیت و سیاست کی بقا کیلئے قوم کے نام پیغام:
اب تک جو ہوا وہ بہت برا ہوا۔اب اس سے زیادہ برا ہو بھی نہیں سکتا گر آپ چاہتے ہیں کے آگے سے سب اچھا ہو تو خدارا #Mohajir_Needs_Altaf کے بینر تلے جمع ہوں اور لیاقت علی خاں کے اس مکے کی مانند ایکدوسرے سے جڑ جائیں جس کی مثال نا ہو۔
دو ہزار سولہ کے بعد سے جن دوستوں نے اپنی ایک علیحدہ راہ متعین کی وہ قوم کو ایک بند گلی میں لے آئی ہے اب اس بند راستے سے اس پار لیجانے کیلئے ایک مضبوط اور مربوط قیادت کیلئے #Mohajir_needs_Altaf ہی ایک فوری حل ہے قوم کے گھر گھر میں آج بھی انکا پیغام سنا اور مانا جاتا ہے۔
دیگر گروپس میں ذی ہوش اور شعور رکھنے والے کارکنان، ذمے داران اور ہمدردان سے ایک بار پھر درخواست صبح کا بھولا اگر شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے اگر رتی بھر بھی قوم کا درد دل و دماغ میں باقی ہے تو جس #مہاجر_اتحاد کا خواب آپ کو دکھایا جا رہا ہے اس کی تعبیر اور تکمیل کیلئے
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!