Discover and read the best of Twitter Threads about #MuhajirLivesMatter

Most recents (4)

رینجرز اور #مروت_قومی_موومنٹ کی شراکت میں چلتے بہت سے مافیائی طرز کے کاروباروں میں سے ایک کاروبار چوری، ڈکیتی، موبائل اسنیچنگ اور بھتہ وصولی کا ایک کردار اہل علاقہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
بیان کے مطابق موصوف کسی میجر کے مخبر بھی ہیں اور بیگناہ مہاجروں کو اٹھوا
#MuhajirLivesMatter
کر اغوا برائے تاوان جیسے قبیح جرائم کا ارتکاب بھی کیا جاتا ہے۔
رینجرز کے ان مخبر خاص میں چند خواتین بھی شامل ہیں جو بظاہر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، بلاگرز کا دکھایا کرتی ہیں لیکن ان کا اصل دھندہ کسی بھی مہاجر کو ایم کیو ایم لندن یا الطاف حسین بھائی کا کارکن کہہ کر اغوا کروانا ہے
عید سے کچھ دن پہلے تین نوجوانوں کو اٹھوایا گیا اور کیلئے لاکھ روپے کا تاوان لیکر بنا کسی چالان و مقدمہ تشدد کر کے رہا کر دیا گیا۔ انہی میں سے ایک نوجوان کے بیان کے مطابق اس کو صرف اس لئے اٹھایا گیا کے وہ الطاف حسین کو گالیاں دینے والے #مروت_قومی_موومنٹ کے دہشت گردوں ٹارگٹ کلرز
Read 5 tweets
کراچی میں عید سے قبل سیاسی کارکنان کی جبری گمشدگی کے واقعات میں تیزی آ گئی ہے۔ بنا کسی ایف آئی آر اور وجہ کے سیاسی کارکنان کو جبری اغوا کر کے سیف ہاوسز میں قائم عقوبت خانوں میں بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اہل خانہ سے دس سے بیس لاکھ روپوں کی وصولی کی جا رہی ہے
سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت شائد ایک ہفتہ قبل عید منانے اپنوں میں جا چکی ہے۔ جس قدر ظلم اور بربریت اہالیان کراچی پر پچھلے دس سالوں میں پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوری حکومت نے ڈھایا ہے اس کی مثال ناپید ہے۔ پیپلز پارٹی کی کراچی قیادت کی مجرمانہ خاموشی بھی اس نسل پرستانہ مظالم
کی تائید ہے۔ کراچی کے تھانے اور رینجرز کے آفسز اغوا برائے تاوان کی ریاستی انڈسٹری کے اڈے بن چکے ہیں۔ ان حالات میں اہالیان کراچی کی نظریں سپریم کورٹ، وفاقی حکومت اور پاکستانی فوج پر لگی ہیں کے کب وہ اس گمبھیر صورتحال کا نوٹس لیں اور کراچی میں سیاسی سرگرمیوں پر لگی پابندیوں کو ختم
Read 4 tweets
#MuhajirLivesMatter کرتے ہیں اسی لئے چند دن پیشتر @DunyaNews کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوے ایک سازش کا آغاز #مروت_قومی_موومنٹ کے ایک پیڈ ٹاؤٹ جنید علی حفیظ نے ریاستی اداروں کا نام استعمال کرتے ہوے جھوٹی رپورٹ پیش کی تو اس رپورٹ کا ہم نے اپنے ایک گزشتہ تھریڈ میں پوسٹ مارٹم کیا Image
اور اس سازش کا پردہ چاک کیا جس میں #مروت_قومی_موومنٹ کے بانیان مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی جانب سے انضمام کے بعد مکمل اختیار اور کنٹرول لینے کیلئے انضمام سے پہلے کے فعال رابطہ کمیٹی کے ممبران، اور ذمہ داران کو راستے سے ہٹانے کی پلاننگ تیار کی گئی ہے اور اسی ضمن میں گراؤنڈ
بنانے کیلئے جنید علی حفیظ نے ایک جھوٹی رپورٹ نشر کی (بارہا درخواست پر مذکورہ رپورٹر اور دنیا نیوز اس رپورٹ کا سرکاری سرکلر پیش کرنے سے قاصر رہا) اب اس کرمنل سعد صدیقی جو کے #مروت_قومی_موومنٹ کے عسکری ونگ کا کا کرتا دھرتا ہے اور ٹارگٹ کلنگز جیسی وارداتوں میں ملوث رہا ہے Image
Read 5 tweets
#MuhajirLivesMatter کے عنوان کے تحت ایک نیا ہیش ٹیگ اب وقت کی ضرورت بنتی جارہی ہے جب سے #مروت_قومی_موومنٹ والوں کو اپنی ناکامی کا احساس ہوا ہے اپنی خفت مٹانے کیلئے اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کے ذریعے مہاجر نوجوانوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے جبری اغوا اور غائب کروا کر ان پر
تشدد اور خاموش کروانے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے میں اس معاملے میں @OfficialDGISPR @SindhCMHouse @CMShehbaz @RanaSanaullahPK سمیت دیگر سیاسی لیڈران کی توجہ #کراچی میں ایسے ماورائے آئین و قانون اقدامات کی طرف دلانا چاہوں گا۔ اور سول سوسائٹی اور عام سیاسی کارکنان
سے درخواست کرونگا کے عرصہ تیس سال میں مہاجر قوم کی کئی نسلوں کو آپ سیاسی مخالفت کے سبب معتوب کرنے کے رمل میں سہولت کاری کر چکے ہیں۔ اب اس پر اپنی خاموشی توڑئیے، مہاجر قوم کو تحفظ فراہم کرنا اب ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اور ایسے عناصر کی سرکوبی کرنا اور ان کو ریاستی اداروں سے خارج
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!