Discover and read the best of Twitter Threads about #MullahHaibatUllah

Most recents (1)

طالبان کے سربراہ/امیر ملا ہیبت اللہ کون ہیں؟

#DailyScoopTV #Taliban #Afghanistan #Kabul #MullahHaibatUllah Image
سابق سربراہ طالبان ملامنصور کی امریکی ڈورن حملے میں ہلاکت کے بعد ملاہیبت اللہ اخونزادہ کو 2016 میں طالبان کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا، اس سے قبل اُنھیں ایک عام سی مذہبی شخصیت سمجھا جاتا تھا۔
عمومی تاثر یہ ہے کہ وہ ایک ملٹری کمانڈر کے بجائے روحانی شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا ہے
عہدہ حاصل کرنے کے بعد ملاہیبت اللہ نے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری سے وفاداری کا عہد کیا جس پر امیر وفاداری کا لقب دیا گیا۔
ہیبت اللہ اخونزادہ کو طالبان کی سربراہی سنبھالنے کے بعد تنظیم کو متحد کرنے کے لئے کافی مشکلات درپیش آئیں.
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!