Discover and read the best of Twitter Threads about #NA157

Most recents (1)

قریشی خاندان اور #ملتان
1857 کی جنگ آزادی کے وقت اس خاندان کےسربراہ کا نام بھی شاہ محمود قریشی تھا۔فریڈم فائٹر احمد خان کھرل کی گرفتاری اوربغاوت کو کچلنےمیں انھوں نےانگریزوں کاساتھ دیا تھا۔
سر لیپل گریفن کی مشہور کتاب پنجاب چیفس میں وہ قریشی خاندان کےباب لکھتے ہیں:
1/4 #NA157
1857 میں مخدوم شاہ محمود نے گورنمنٹ کی بڑی اچھی خدمت انجام دی۔ یہ صاحب کمشنر بہادر کو ان تمام ضروری واقعات کی خبر دیتا رہا جو اسے معلوم ہوتے رہتے تھے۔
’ملتان میں بغاوت کرنے والی رجمنٹوں سے ہتھیار چھیننے کے موقع پر مخدوم ممدوح نے معہ اپنے مریدوں کے صاحب کمشنر بہادر کا ساتھ دیا
2/4
ان خدمات کے صلے میں مخدوم شاہ محمود کو تین ہزار روپیہ نقد انعام ملا، 1780 روپے مالیت کی ایک اراضی جاگیر ملی، 550روپیہ مالیت کے آٹھ چاہات کنوئیں عطا کئیے ۔ پھر 1860 میں مخدوم کی ذات خاص کے لیے ایک باغ 150روپیہ سالانہ آمدنی کا عطا ہوا جو بھنگی والا باغ مشہور ہے
3/4
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!