Discover and read the best of Twitter Threads about #NadeemAnjumMustResign

Most recents (3)

#NadeemAnjumMustResign
پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے:💁🙄

1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے
3۔ تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے
4۔ دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے
5۔ طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے
@OfficialDGISPR
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں
7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں
9۔ انکوائری کی جائے گی
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے
12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
14۔ کشمیر کی آزادی اب دور نہیں
15۔ کرپشن ختم کرکے لوٹی دولت واپس لائیں گے
16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں
17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا
18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے
Read 5 tweets
#NadeemAnjumMustResign
2010 کا واقعہ ہے۔

ملک دھماکوں سے گونج رہا تھا ۔ پشاور کی لال سڑک سے گزرتے ہوئے رپورٹر نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے پھوپھو زاد بھائی اور پولیس کے ہونہار آفیسر کمانڈنٹ صفت غیور سے ان دھماکوں کے بارے میں پوچھا تو اس نے واضح طور پہ کہا کہ دہشت گرد افغان ستان سے
پاکستان گھستے ہیں اور ان کی سہولت کاری فوج خود کرتی ہے ۔ صفت نے کہا کہ فوجیوں کی گاڑیوں اور ان کی ذاتی تلاشی کی اجازت اگر آپ پولیس کو دے دیں اور پھر کوئی ایک بھی دھماکہ ہو جائے تو مجھے پھانسی لگا لیجیے گا۔

اس بیان کے سات دنوں بعد صفت غیور کو 4 اگست 2010 میں پشاور کینٹ
میں واقع ایف سی ہیڈکواٹر کے قریب ایک خودکش
حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کی ذمہ داری تحریک ظالمان نے قبول کر لی۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے صفت غیور کو نشان شجاعت دے کر ان کے قتل کو پس پشت ڈال دیا گیا۔

اب سی سی پی او پشاور پھر سے وہی تاریخ دہرا رہے ہیں لیکن انتہائی
Read 5 tweets
#NadeemAnjumMustResign
چند ماہ پیچھے چلے جائیں تو یہ قوم بڑی سیانی ہوا کرتی تھی۔

ریلوے کا حادثہ ہوا تو ہر طرف شور مچ گیا تھا کہ شیخ رشید استعفیٰ دے آٹا اور چینی کا بحران اٹھا تو جمشید اقبال پہ انگلیاں بھی اٹھیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی انسانی حقوق کے متعلق مخدوش
@OfficialDGISPR
رپورٹ آئی تو شیری مزاری سے استعفیٰ طلب کیا گیا ۔ کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم ہوا تو شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ طلب کیا گیا۔ بجلی کا شٹ ڈاؤن ہوا تو عمر ایوب سے استعفیٰ طلب کیا گیا ۔ ساہیوال واقعہ پہ قانونی موشگافیاں حائل ہوئیں تو فروغ نسیم کو ہٹانے کی باتیں چلیں۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کو
ابتدائی مشکالات کے دوران ہی عبد الرزاق داؤد کو نکالنے کے مطالبے ہوئے ۔ بلین ٹری پروجیکٹ پہ اعتراض ہوا تو ملک امین اسلم سے جواب طلب کیا جانے لگا ۔ اس سب کے ساتھ عمران خان سے ہر چھوٹے سے لیکر بڑے واقعے تک استعفیٰ طلب کیا جاتا رہا ۔ صورتحال سیاسی و یا معاشی ، داخلی ہو یا خارجی ۔۔۔
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!