Discover and read the best of Twitter Threads about #NasirButt

Most recents (1)

1/5 جج #ارشاد_ملک کے بیان حلفی میں انکشافا ت:مسلم لیگ ن کی طرف سے ١٠ کروڑ کی آفر ہوئی اور کہا گیا جس ملک میں چاہییں گے وہاں مل جائیں گے-اس سے پہلے مقدمہ ایک منصوبے کے تحت جج بشیر کی عدالت سے ارشاد ملک کی عدالت میں ٹرانسفر کیا گیا ، تاکہ رشوت دے کر اپنی مرضی کا فیصلہ لیا جا سکے
2/5 جب فیصلہ اپنی مرضی کا نہیں آیا تو مسلم لیگ ن نے دوبارہ رابطہ کیا اوردوبارہ ملتان کی ویڈیو دیکھا کر بلیک میل کیا- پھر نواز شریف کی ضمانت کے دوران 6 اپریل 2019 کو ناصر بٹ بلیک میل کر کے مجھے ان کے پاس لے کر گیا-اس سے پہلے میری وائس ریکارڈنگ کی ایک سکرپٹ دیا گیا #ArshadMalik
3/5 اور کہا گیا یہ سکرپٹ پڑھیں ورنہ ملتان والی ویڈیو لیک کر دی جائیے گی اور اپ کو منہ دکھانے کے قبل نہیں چھوڑیں گے- اس ملاقات میں شریف فیملی کو اطمنان نہیں ہوا تو وہاں سے نکلنے کے بعد ناصر بٹ پھر دھمکیاں دیں #ArshadMalik #NasirButt #NawazSharif #MaryamNawaz
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!