Discover and read the best of Twitter Threads about #Neutrals

Most recents (2)

#Neutrals
قوم تیار رہے۔

آڈیو لیکس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے ۔ ابھی تک لگ رہا تھا کہ پاکستان کی سیکورٹی بریچ میں کوئی ایسی قوت شامل ہے جسے پیسے چاہییں لیکن اب کنفرم ہو چکا ہے کہ یہ شاکر بھائی کا کام ہے اور یہ آڈیوز پاکستان کی بہتری اور اس پہ 75 سالوں سے مسلط
اشرافیہ کی بدمعاشی اور ان کے طریقہ واردات کو ایکپسوز کرنے کےلیے کی جا رہی ہیں۔ جمعرات کو ایک اہم آڈیو آنی ہے اور پھر جمعہ کو سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس اہم ترین موقع پہ سب کو اپنی قومی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں۔
اس آڈیو سکینڈل سے توجہ ہٹانے کےلیے بہت سی تکنیک استعمال ہوں گی لیکن
آپ نے اپنی توجہ اسی پہ رکھنی ہے۔ چاہے کہیں کوئی دھماکہ ہو جائے ، کوئی ڈیم ٹوٹ جائے ، کسی کو ہارٹ اٹیک ہو جائے ، کہیں کوئی سمندر خشک ہو جائے ، کہیں ایٹم بم پھٹ جائے ، کوئی عالمی جنگ لگ جائے یا یہ پورا سیارہ ہی غائب ہو جائے ، آپ نے پھر بھی توجہ اسی آڈیو سکینڈل پہ مرکوز رکھنی ہے
Read 6 tweets
پاکستان کو ایک سمت سے نہیں، چار اطراف سے مشکلات اور مصائب نے گھیر رکھا ہے۔ ایک طرف بھارت کا جارحانہ رویہ ہے اور دوسری طرف افغانستان سے آنیوالی گرم ہوائیں ہیں۔ ایک طرف چاہ بہار کی بلے بلے ہونے کے چرچے ہیں تو دوسری طرف سی پیک کو کھڈے لین لگانے کی باتیں ہیں۔ دفاع اور ۔۔۔۔۔
#Neutrals
سلامتی ہی ہے جس کی بدولت آپ پاک فضاؤں میں ٹھنڈی آہیں بھرتے ہیں اور سکون کی نیند کے مزے لوٹتے ہیں۔ یہ دفاع اور سلامتی ہی ہے جس کی ایما پر بھارت جیسا بدترین دشمن آپکو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ البتہ اگر اب عمرانڈوز من پسند لیڈر اس وقت میدان عمل میں شکست سے دوچار ہوچکا ہے تو ۔۔۔۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاک فوج، قومی سلامتی کے اداروں پر تبرہ شروع کر دیا جائے اور پاکستان کے (استغفراللہ) ٹوٹنے کے خواب دیکھے جائیں۔ انکے منہ میں خاک جو ایسے الفاظ اپنی ناپاک زبانوں سے اگلتے ہیں۔ اللہ پاک کے سوا دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نیست و نابود نہیں کرسکتی اور یہی ۔۔۔۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!