Discover and read the best of Twitter Threads about #PashtunRejectStateTerrorism

Most recents (1)

پاکستان خطے میں پشتون حقوق کا علمبردار ہے۔ پاکستان کو 15 سالوں سے افغانستان کی حکومت میں حصہ دینے کی بات کرنے پر سزا دی گئی۔ پشتون تشخص پاکستانی طاقت اور ریاست کا حصہ ہے اور پاکستان پشتون قوم کا حامی ہے، دوسروں نے استعمال کیا ہے۔ دیکھئے احمد قریشی کیا کہا۔
#PTM #MohsinDawar
پشتون قوم کو سیاست اور جنگ میں استعمال روس بھارت ایران اور امریکہ نے کیا۔ پاکستان نے پشتون قوم کی سیاسی wعسکری حمایت کی ۔ یہ پاکستان ہے جس نے پشتون قوم اور افغانستان میں افغان قوم کے حقوق کو زندہ رکھنے میں مدد کی ورنہ دنیا مٹانے پر تلی ہوئی تھی۔
#PTM #PashtunRejectStateTerrorism
پاکستان میں کوئی پشتون حقوق کا مسئلہ نہیں صرف بیانیہ کا مسئلہ ہے جس میں ریاست کمزور ہے۔ پاکستانی ریاست میں بیانیہ کا بحران ہے۔ اتنا بڑا بحران ہے کہ اس کے حل کیلئے بھی فوج کے ترجمان کو میدان میں آنے پڑا، تب جاکر ریاست کا بیانیہ اپنے پیر پر کھڑا ہوا۔
#PTM #MohsinDawar @AQpk
Read 12 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!