Discover and read the best of Twitter Threads about #PunjabHealthReforms

Most recents (1)

پنجاب MTI ایکٹ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اس ایکٹ کے تحت ٹیچنگ ہسپتالوں کے معاملات اب سیکرٹریٹ میں بیٹھے بابو نہیں ہسپتال کے ڈین، میڈیکل اور ہاسپٹل ڈائریکٹر چلائیں گے

اب کوئی بیڈ یا مشین خریدنے کے لیے سیکرٹریٹ سے منظوری کی ضرورت نہیں ہو گی
#PunjabHealthReforms #MTIAct
ہسپتال بدستور سرکاری رہیں گے
حکومت بدستور فنڈز دیتی رہے گی

ہسپتال ملازمین کے پاس دو آپشنز ہیں:
1) موجودہ سیلری اور پنشن وغیرہ کے ہی پیکج پر ہسپتال کے ساتھ منسلک ہو جائیں - کوئی ٹرانسفر نہیں ہو گی
2) پہلے کی طرح سیکرٹریٹ کے ملازم رہیں - ہسپتالوں میں deputation پر بلائے جائیں گے
ڈاکٹروں کو آپشن دی جائے گی کہ کلینک کی بجائے ہسپتال کے اندر پرائیویٹ پریکٹس کریں
پرائیویٹ پریکٹس کی فیس بورڈ رکھے گا
اس فیس میں سے ہسپتال اپنی % رکھے گا
یہ آپشن لینے والے ڈاکٹروں کو دوسرے ڈاکٹروں کی بہ نسبت ہسپتال زائد تنخواہ دیں گے
#MTIAct #PunjabHealthReforms
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!