Discover and read the best of Twitter Threads about #Qadianiyyat_IsNotIslam

Most recents (24)

#searchthetruth
@SearchTheTruth5
دنیا میں اس وقت 28092 سے زائد یونیورسٹیاں قائم ہیں لیکن اس یونیورسٹی کو دنیا کی پہلی اور قدیم ترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.
یونیسکو کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 1200 سالوں میں ایک دن کیلئے بھی یہ یونیورسٹی بند نہیں ہوئی ہے.
دنیا میں سب سے پہلے تعلیمی ڈگری کا اجرا بھی اسی یونیورسٹی نے کیا تھا.
اس یونیورسٹی کی جامع مسجد میں بیک وقت 22 ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش تھی.
بلا تفریق نسل و مذہب دنیا کے کونے کونے سے لوگ اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے.
علامہ ابن خلدون،لسان الدین الخطیب،محمد الادریسی سمیت نامور مسلم و غیر مسلم اسکالر اسی یونیورسٹی سے
فارغ التحصیل ہوئے تھے.
اس یونیورسٹی کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے پہلی یونیورسٹی کے طور موجود ہے.
آپ جانتے ہیں اس یونیورسٹی کا نام کیا ہے اور اسے کس نے کب اور
Read 7 tweets
Sahih Bukhari صحیح بخاری
Hadith # 5563

Translation:
Narrated Al-Bara:
One day Allahs Apostle ﷺ offered the Id prayer and said, "Whoever offers our prayer and faces our Qibla should not slaughter the sacrifice till he finishes the Id prayer."
Abu Burda bin Niyar got up and said, "O Allahs Apostle ﷺ ! I have already done it. The Prophet ﷺ said, "That is something you have done before its due time." Abu Burda said, "I have a Jadhaa which is better than two old sheep; shall I slaughter it?"#Qadianiyyat_IsNotIslam
The Prophet ﷺ said, "Yes, but it will not be sufficient for anyone after you."

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
Read 3 tweets
صحیح بخاری
کتاب: قربانیوں کا بیان
باب: نماز سے پہلے اگر کوئی ذبح کرلے تو دوبارہ (قربانی) کرے
حدیث نمبر: 5563

ترجمہ:
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے، ان سے فراس نے، ان سے عامر نے، ان سے براء ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے #Qadianiyyat_IsNotIslam
ایک دن نماز عید پڑھی اور فرمایا کہ جو ہماری طرح نماز پڑھتا ہو اور ہمارے قبلہ کو قبلہ بناتا ہو وہ نماز عید سے فارغ ہونے سے پہلے قربانی نہ کرے۔ اس پر ابوبردہ بن نیار ؓ کھڑے ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے تو قربانی کرلی۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا #Qadianiyyat_IsNotIslam
پھر وہ ایک ایسی چیز ہوئی جسے تم نے وقت سے پہلے ہی کرلیا ہے۔ انہوں نے عرض کیا میرے پاس ایک سال سے کم عمر کا ایک بچہ ہے جو ایک سال کی دو بکریوں سے عمدہ ہے کیا میں اسے ذبح کرلوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کرلو لیکن تمہارے بعد یہ #Qadianiyyat_IsNotIslam
Read 4 tweets
صبح کو جاگنے اورکام میں لگنےکی سنتیں

سنت۱جب صبح کو جاگو تو تین دفعہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہو اور کلمہ شریف پڑھو اور یہ دعا پڑھو:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ رَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَلَمْ یُمْسِکْھَا فِیْ مَنَامِیْ
سنت۲برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھوں #Qadianiyyat_IsNotIslam
کو خوب تین دفعہ دھو لو۔
سنت۳:۔اگر فرصت ہو تو صبح کی نماز کے بعد سورج ایک بانس بلند ہونے تک بیٹھا رہے اور خدا تعالیٰ کا ذکر کرتا رہے۔ پھر دو یا چار رکعت نماز نفل پڑھ کر اُٹھے انشاء اللہ تعالیٰ ایک حج اور ایک عمرہ کا ثواب پائے گا۔
سنت۴:۔اور #Qadianiyyat_IsNotIslam
پھر کسی حلال روزی کے شغل میں لگ جائے اور تمام دن وقت پر نمازیں ادا کرتا رہے تو یہ پورا دن عبادت میں لکھا جائے گا۔
سنت۵:۔جس شخص کو اللہ تعالیٰ فرصت دے اس #سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
بہترین رزق کی دعا

مَا شَاءَ اللهُ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، أَشْهَدُ أَنَّ اللهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

ترجمہ: اللہ جو چاہے،گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوّت صرف اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے، میں گواہی دیتا ہوں #Qadianiyyat_IsNotIslam
کہ اللہ چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

فائدہ: مذکورہ بالا کلمات صبح کے وقت پڑھنے والے کے بارے میں آپﷺ نے اِرشاد فرمایا:رُزِقَ خَيْرَ ذَلِكَ الْيَوْمِ، وَصُرِفَ عَنْهُ شَرُّهُ“
یعنی اُسے اُس دن کا بہترین رزق عطاء کیا جائے #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
گا اور اُس دن کے شرکو اُس سے دور کردیا جائےگا ۔(ابن السنی:53)

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
صحیح مسلم
کتاب: روزوں کا بیان
باب: رمضان المبارک کے مہینے میں مسافر کے لئے جبکہ اس کا سفر دو منزل یا اس سے زیادہ ہو تو روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر: 2604

ترجمہ:
یحییٰ بن یحیی، محمد بن رمح، لیث، قتیبہ، بن سعید، لیث، ابن شہاب،
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فتح مکہ والے سال رمضان میں نکلے تو آپ نے روزہ رکھا جب آپ کدید کے مقام پر پہنچے تو آپ ﷺ نے روزہ افطار کرلیا راوی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے #سرمایہ_زیست
صحابہ آپ ﷺ کے ہر نئے سے نئے حکم کی پیروی کیا کرتے تھے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
۳۷…’’چار سال ہوئے کہ میں نے ایک پیش گوئی شائع کی تھی کہ پنجاب میں سخت طاعون آنے والی ہے اور میں نے اس ملک میں طاعون کے سیاہ درخت دیکھے ہیں جو ہرایک شہر اور گاؤں میں لگائے گئے ہیں اور وہ قادر خدا قادیان کو طاعون کی تباہی سے محفوظ رکھے گا۔ #Qadianiyyat_IsNotIslam
تاتم سمجھو کہ قادیان اسی لئے محفوظ رکھی گئی کہ وہ خدا کا رسول اور فرستادہ قادیان میں تھا۔‘‘
(دافع البلاء ص۵، خزائن ج۱۸ ص۲۲۵)
فقیر کہتا ہے کہ اس وقت قادیان میں طاعون نہ تھا۔ مرزا کو اس کے ابلیس نے دھوکہ دیا۔ دعویٰ کربیٹھا کہ قادیان میں طاعون نہ آئے گا۔ #Qadianiyyat_IsNotIslam
اﷲ واحد قہار نے مرزا کذاب کا کذب ظاہر کیا۔ قادیان میں طاعون آیا۔ اس وقت مرزا بات کو پھیر کر کہنے لگا کہ میری مراد یہ تھی کہ طاعون جارف نہ آئے گا جو کہ جس سے لوگ جابجا بھاگتے ہیں اور کتوں کی طرح مرتے ہیں۔ مرزا کا قاعدہ تھا کہ غیب کی باتیں
#Qadianiyyat_IsNotIslam
Read 5 tweets
۳۵…’’تو ہمارے پانی میں سے ہے۔‘‘ (انجام آتھم ص۵۵، خزائن ج۱۱ ص۵۵)
پانی اور آگ ہر چیز اﷲ کی ہے۔ یوں تو تمام جاندار اﷲ ہی کے پانی سے ہیں۔ ’’من الماء کلی شیٔ حی‘‘ اس میں تو کوئی تعریف نہ تھی۔ ظاہراً مرزا نے پانی سے نطفہ مراد لیا۔ کیونکہ #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
مثیل عیسیٰ بنا تو خدا کا بیٹا بھی بننا ضرور ہوا اور مرزا اپنا الہام بتاہی چکا ہے کہ تو بمنزلہ میری اولاد کے ہے۔ اب یہ نصرانیت سے بھی لاکھوں درجے بدتر کفر ہے۔ نصرانی بھی خدا کا بیٹا #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
یوں نہیں مانتے کہ خدا کے نطفہ سے بنا ہو۔
۳۶…’’خدا عرش پر سے تیری تعریف کرتا ہے۔‘‘

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
۳۲…’’خدا ان سب کے مقابل پر میری فتح کرے گا۔ کیونکہ میں خدا کی طرف سے ہوں۔ پس ضرور ہے کہ بموجب آیۂ کریمہ ’’کتب اﷲ لا غلبن انا ورسلی‘‘ میری فتح ہو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
فقیر کہتا ہے کہ الحمدﷲ بالکل برعکس ہوا۔ مرزا کو خود لاہور، #Qadianiyyat_IsNotIslam
لدھیانہ وغیرہ مباحث کی قرارداد جگہوں سے مشہور شکست ہوئی۔ اعتراضوں کے جوابات نہ دے سکے اور شرمندہ ہوئے۔ ہاں ایسی فتح مرزا کو ضرور ہوئیں۔ جیسے مشہور ہے کہ ماہ رمضان میں ایک بار مرزا امرتسر کوگیا۔ وعظ کے وقت تمام ہندو مسلمان وغیرہ مذاہب کے لوگ جمع ہوئے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
مرزا نے دن میں شربت کا گلاس پی لیا۔ لوگوں نے گالیاں دینا اور تالیاں بجانا اور کلوخ مارنا شروع کیا۔ مرزا بڑی دقت سے بگھی میں سوار ہوکر بھاگا۔ سواری کے جانور اور بگھی کو بھی نقصان پہنچا اور اس قدر جوتے برسے کہ بگھی کے اندر تمام جوتا ہی تھا۔ #Qadianiyyat_IsNotIslam
Read 4 tweets
۳۱…’’جو شخص مجھے بے عزتی سے دیکھتا ہے وہ اس خدا کو بے عزتی سے دیکھتا ہے۔ جس نے مجھے مامور کیا اور جو مجھے قبول کرتا ہے وہ اس خدا کو قبول کرتا ہے۔ جس نے مجھے بھیجا ہے۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۳۶، خزائن ج۱۱ ص۳۲۰)
فقیر کہتا ہے کہ سوا
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
مرزا کے مریدوں کے، جس قدر مسلمان روئے زمین کے ہیں۔ مرزا کو بے عزتی سے دیکھتے ہیں اور قبول نہیں کرتے تو مرزا اور اس کے مریدوں کے نزدیک معاذ اﷲ انہوں نے خدائے تعالیٰ کو بے عزت کیا اور قبول نہ کیا اور یہ دونوں باتیں کفر ہیں۔ پس سارے مسلمان کافر ہوئے۔ #Qadianiyyat_IsNotIslam
معاذ اﷲ! اور یہ مسئلہ علم عقائد کا ہے کہ جو شخص ساری امت مرحومہ کو کافر جانے وہ خود کافر ہے تو مرزا اور اس کے مرید سب کافر ہوئے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
۲۹…’’مجھ کو خدا نے قائم کیا۔ مبعوث کیا اور خدا میرے ساتھ ہم کلام ہوا۔‘‘
(انجام آتھم ص۱۱۳، خزائن ج۱۱ ص۱۱۳)
اس کا جواب قرآن مجیددے چکا ہے کہ فرماتا ہے: ’’ومن اظلم ممن افتری علے اﷲ کذبا اوقال اوحی الیّٰ ولم یوح الیہ شیٔ ومن قال سأنزل مثل ما انزل اﷲ
#Qadianiyyat_IsNotIslam
ولوتری اذا الظلموان فی غمرت الموت والملئکۃ باسطوا ایدیہم اخرجوا انفسکم الیوم تجزون عذاب الہون بما کنتم تقولون علیٰ اﷲ غیر الحق وکنتم عن اٰیتہ تستکبرون (انعام:۹۳)‘‘ {اس سے بڑھ کر ظالم کون جس نے اﷲ پر جھوٹ باندھا یا کہا۔ مجھے وحی ہوئی۔ حالانکہ اسے
#Qadianiyyat_IsNotIslam
کچھ بھی وحی نہ ہوئی اور جس نے کہا اب میں اتارتا ہوں۔ جیسا اﷲ نے اتارا اور کہیں تم دیکھو جب یہ ظالم موت کی بیہوشیوں میں ہوں اور فرشتے اپنے ہاتھ پھیلائے ان سے کہہ رہے ہیں۔ نکالو اپنی جانیں آج تمہیں بدلہ دیا جائے گاذلت کا عذاب سزا اسکی کہﷲ پر جھوٹ باندھتے
#Qadianiyyat_IsNotIslam
Read 6 tweets
۱۲…’’احمد اور عیسیٰ اپنے جمالی معنوں کے رو سے ایک ہی ہیں۔ اسی کی طرف یہ اشارہ ہے۔ ’’ومبشراً برسول یأتی من بعدی اسمہ احمد‘‘
(ازالہ اوہام ص۶۷۳، خزائن ج۳ ص۴۶۳)
فقیر کہتا ہے پروردگار نے ایسا اندھا کیا کہ جو آیت رسول اﷲﷺ کے حق میں تھی مرزا نے اپنے #Qadianiyyat_IsNotIslam
اوپر لگادی اور اتنا خیال نہ کیا کہ میرا نام تو غلام احمد ہے احمد تو نہیں۔ آیت کریمہ کا مطلب یہ ہے کہ سیدنا مسیح ربانی حضرت عیسیٰ بن مریم علیہما الصلوٰۃ والسلام نے بنی اسرائیل سے فرمایا کہ مجھے اﷲ عزوجل نے تمہارے طرف رسول بنا کر بھیجا ہے توریٰت #Qadianiyyat_IsNotIslam
کی تصدیق کرتا اور اس رسول کی خوشخبری سناتا جو میرے بعد تشریف لانے والے ہیں۔ جن کا نام پاک احمد ہےﷺ۔ ازالہ کے قول ملعون میں صراحۃً ادعا ہوا کہ وہ رسول پاک جن کی خوشخبری دی گئی ہے وہ معاذ اﷲ مرزاقادیانی ہے یہ صاف کفر ہے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
مرزے کے دعوے
۴…’’مجھ کو قادیان والوں نے نہایت تنگ کیا ہے۔ جس سے کہ میں یہاں سے ہجرت کروںگا۔ میرے روحانی بھائی مسیح (یعنی عیسیٰ) کا قول ہے کہ نبی بے عزت نہیں۔ مگر اپنے وطن میں‘‘ (شحنۂ حق ص ج، خزائن ج۲ ص۳۲۶)
فقیر صاحب تیغ کہتا ہے کہ ہجرت کے بارے
#Qadianiyyat_IsNotIslam
میں پیش گوئی تو کر بیٹھے مگر کہیں کو ہجرت نصیب نہ ہوئی۔ بلکہ باوجود ہزارہا روپیہ کے حج کو بھی نہ گیا اور اتنا بڑا فرض ترک کر کے قبر میں جابسا۔ جس کی نسبت رب العزت نے فرمایا کہ اس گھر کا حج ہر استطاعت والے پر فرض ہے۔ ’’ومن کفر فان اﷲ غنی عن العالمین‘
#Qadianiyyat_IsNotIslam
‘ اور جو کفر کرے تو اﷲ سارے جہان سے بے پرواہ ہے اور حدیث میں فرمایا جو باوصف استطاعت حج نہ کرے۔ ’’فیمت ان شاء یہود یاوان شاء نصرانیا‘‘ وہ چاہے یہودی ہوکر مرے چاہے نصرانی۔ معلوم نہیں کہ اس حدیث کے حکم سے مرزا یہودی ہوکر مرا یا نصرانی ہوکر۔

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
جواب۴:ہم علاوہ تفسیراوراصول کےخوداسی آیت کےسیاق وسباق پرنظرڈالتے ہیں توبلا تامل آیت بول اٹھتی ہیکہ خاتم النّبیین میں نبیین سے تمام انبیاءمرادہیں جمہورعربیت واصول کامذہب یہی ہےکہ لفظ نبی عام ہے اور لفظ رسول خاص۔یعنی رسول صرف اس نبی کو کہا جاتا ہے / 144 #Qadianiyyat_IsNotIslam
کہ جس پر شریعت مستقلہ نازل ہوئی ہو اور نبی اس سے عام ہے ،صاحب شریعت مستقلہ کو بھی نبی کہتے ہیں اور اس کو بھی جس پر شریعت مستقلہ نازل نہیںہوئی اور ظاہر ہے کہ آیت میں آنحضرت ﷺ کو خاتم النّبیین کہا گیا ہے ، خاتم المرسلین نہیں فرمایا۔ کیوں کہ اس سے #Qadianiyyat_IsNotIslam
پہلے آپ ﷺ کی نسبت لفظ رسول فر مایا گیاہے ’’ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ ‘‘ لفظ رسول کے ساتھ ظاہر ہے کہ خاتم المرسلین بہ نسبت خاتم النّبیین کے زیادہ چسپاں ہے۔ مگر سبحان اﷲ !خداء علیم وخبیر کا کلام ہے وہ جانتا ہے کہ #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
جواب۳:اگرا ن تمام چیزوں سے آنکھیں بند کرلیں اور اپنی دھن میں اس کا بھی خیال نہ کریں کہ آیت میں استغراق عرفی کے ساتھ بعض انبیاء یعنی اصحابشریعت مراد لینے سے آیت کے معنی درست ہوں گے یا غلط۔بفرض محال اس احتمال کو نافذ اورجائزقراردیں ،تب بھی #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
مرزا قادیانی اور ان کے اذناب کا مقصد ’’ہنوز دلی دور است ‘‘ کا مصداق ہے۔کیوں کہ ہم اوپرعرض کرچکے ہیں کہ قرآن مجید کی تفسیرمحض احتمالات عقلیہ اورلغویہ سے نہیں ہو سکتی جب تک کے مذکورہ سابقہ اصول تفسیرسے اس کی صداقت پرشہادت نہ لے لی جائے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
لیکن مرزا قادیانی اور ان کی ساری امت ملکرقرآن مجیدکی کسی ایک آیت میں یہ نہیں دکھلا سکتے (اور ہرگز نہ دکھلا سکیںگے، ’’وَلَوْکَانَ بَعْضُہُمْ لِبَعْضٍ ظَہِیْرًا‘‘کہ آیت خاتم النّبیین میں فقط انبیاء تشریعی یعنی اصحاب شریعت جدیدہ مرادہیں ؟

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
جواب۲:سب سے زیادہ قابل غوربات یہ ہے کہ اگران سب امورسے قطع نظرکریں اورقواعدعربی سے بھی آنکھیں بندکرلیں اورآیت میں کسی طرح استغراق عرفی مراد لے لیں تو پھرآیت خاتم النّبیین کے معنی ہوں گے۔ آنحضرت ﷺ تمام انبیاء کے خاتم نہیں ہیں۔ #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
لیکن جس شخص کو خدا وندتعالی نے سمجھ بوجھ سے کچھ حصہ دیاہے وہ بلا تامل سمجھ سکتا ہے کہ اس صورت میں خاتم النّبیین ہونا آنحضرت ﷺ کی کو ئی خصوصی فضیلت نہیں رہتی بلکہ آدم علیہ السلا م کے بعد ہرنبی اپنے سے پہلے انبیاء کا خاتم ہے۔#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنے سے پہلے انبیاء کے لئے اورحضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے سے پہلے انبیا ء کے لئے (اوراسی طرح سلسلہ بسلسلہ )
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
’’وَلٰکِـنَّ الْبـِـرَّ مَنْ اٰمَــنَ بِاللّٰہِ وَالْیَــوْمِ الْآخـِـرِ وَالْمَلٰٓئِکَۃِ وَالْکِتٰبِ وَالنَّبِیِّیْنَ‘‘
لیکن نیکی تو یہ ہے کہ جو کوئی ایمان لا ئے اﷲتعا لی پر اور ملائکہ پر اور سب کتا بوں پر اور پیغمبروں پر۔ (بقرۃ۱۷۷)
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
کیا یہاں استغراق عرفی مراد لیکر قادیانی یہ معنی مطلب بیان کر یں گے کہ تمام انبیا پر ایمان لانا ضروری نہیں ؟
اسی طرح آیت ’’فَبَعَثَ اللّٰہُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَمُنْذِرِیْنَ‘‘میں کیااستغراق عرفی مرادلیکر یہ معنی ومطلب بیان کریںگے #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
کہ اللہ نے بعض انبیاء کو بشیر ونذیر بنایا ہے اور بعض کو نہیں۱؎ ؟

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
باقی رہایہ مسئلہ کہ آیت کریمہ’’وَیَقْتُلُوْنَ النَّبِیِّیْنَ کواپنے دعویٰ کی تائید میں پیش کرنا توہم عرض کرچکے ہیں کہ جب استغراق حقیقی نہ بن سکے گا تو ا ستغر ا ق عرفی کی طرف ہم جائیں گے اور اس آیت میں کھلی ہوئی بات ہے کہ ’’یَقْتُلُوْنَ النَّبِیِّیْنَ
#Qadianiyyat_IsNotIslam
‘‘کا الف لام استغراق حقیقی کے لئے کسی طرح نہیں ہو سکتا۔ورنہ آیت کے یہ معنی کرنے پڑیںگے کہ بنی اسرائیل تمام انبیاء علیہم السلام کو قتل کرتے تھے۔ حا لا نکہ یہ بات کسی طرح درست نہیں ہو سکتی ،بلکہ کذب محض ہوگی۔کیوںکہ اول تو بنی اسرائیل کے زمانہ میں #Qadianiyyat_IsNotIslam
تمام انبیاء موجود نہ تھے، بہت سے ان میں سے پہلے گذر چکے تھے اور بعض ابھی پیدا بھی نہ ہوئے تھے پھر ان کا تمام انبیاء کو قتل کرنا کیا مطلب رکھتا ہے ؟

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
تاویل نمبر۴:خاتم النّبیین میں الف لام استغراق عرفی کے لئے ہے استغراق حقیقی کے لئے نہیں۔جیسا کہ ’’وَیَقْتُلُوْنَ النَّبِیِّیْنَ میں استغراق عرفی ہےحقیقی نہیں
جواب۱:پہلے تو استغراق عرفی اور حقیقی کی تعریف دیکھیں کیاہے ؟ الف لام استغراق حقیقی،اصطلاح میں
#Qadianiyyat_IsNotIslam
اس کو کہا جاتا ہے کہ وہ جس لفظ پر داخل ہو اس کے تمام افراد بے کم و کاست مراد لئے جا سکیں۔مثلاً عالم الغیب میں لفظ غیب جس پرالف لام داخل ہے اس سے اس کے تمام افراد مراد ہیں ،یعنی تمام غائبات کا عالم اوراستغراق عرفی میں تمام افراد مراد نہیں ہوسکتے۔#Qadianiyyat_IsNotIslam
مثلاً ’’جَمعَ الامیرُ الصاغۃَ‘‘یعنی بادشاہ نے سناروں کو جمع کیا۔ یہاں صاغہ جس پر الف لام داخل ہے اس کے تمام افراد مراد نہیں ،بلکہ مراد یہ ہے کہ اپنے شہر یا قلم رو کے تمام سناروں کو جمع
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
تاویل نمبر۲:خاتم النّبیین کاترجمہ آخر النّبیین ہے لیکن آپﷺ اپنےسے پہلوں کے خاتم اور آخری ہیں
جواب:اس معنی کے لحاظ سے ہر نبی آدم علیہ السلام کے علاوہ اپنے سے پہلے انبیاء کا خاتم ہے پھر خاتم النّبیین ہو نے میں آنحضرت ﷺ کی خصوصیت کیا رہی؟ #Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
جبکہ حضور ﷺ فرما تے ہیں مجھے چھ چیزوں کے ساتھ تمام انبیاء پر فضیلت دی گئی ،ان میں سے ایک ’’اُرْسِلتُ اِلی الخلقِ کافۃً وخُتِمَ بِیَ النَّبِیُّوْ ن‘‘ آپ ﷺ کا وصف خاصہ ہے اور قاعدہ ہے۔ ’’خاصَّۃُ الشَّیِٔ یُوجدُ فیہ ولا یوجد فی غیرہ‘
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
‘ لہٰذا مرزا قادیانی کا من گھڑت معنی بے سود اور باطل ہے۔

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
۱؎ ’’لا الہ الا اﷲ لقد کذب عدواﷲ ایہا المسلمون‘‘ حضرت عمر فاروق اعظمؓ کے لئے یہ حدیث آئی کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: ’’قد کان فی ما مضی قبلکم من الامم اناس محدثون فان یکن فی امتی منہم احد فانہ عمر بن الخطاب‘‘ اگلی امتوں میں کچھ لوگ محدث ہوتے تھے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
یعنی فراست صادقہ والہام حق والے اگر میری امت میں ان میں سے کوئی ہوگا تو وہ ضرور عمرؓ ہیں۔ رواہ احمد والبخاری عن ابی ہریرۃ واحمد ومسلم والترمذی والنسائی عن ام المؤمنین الصدیقۃؓ فاروق اعظم نے تو نبوت کے کوئی معنی نہ پائے صرف یہ ارشاد آیا:
#Qadianiyyat_IsNotIslam
’’لوکان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب‘‘ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوسکتا تو عمر ہوتا۔ رواہ احمد والترمذی والحاکم عن عقبۃ بن عامر والطبرانی فی الکبیر عن عصمت بن مالکؓ۔ مگر پنجاب کا محدث حادث کہ حقیقتاً نہ محدث ہے نہ محدث۔ یہ ضرور ایک معنی پر نبی ہوگیا۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
Read 5 tweets
بات یہ ہے کہ سوسال سے مرزا قادیانی کی کتابیں چھپ رہی ہیں ، اور ان کے بہت سے ایڈیشن چھپ چکے ہیں ، علماء اسلام نے پرانی اشاعتوں کے حوالے دیئے تھے موجودہ ایڈیشنوں میں صفحات بدل گئے ہیں ، قادیانی نئے صفحات دکھادیتے ہیں ، جن میں وہ بات نہیں ملتی
#Qadianiyyat_IsNotIslam
جس کا ہمارے اکابر نے حوالہ دیا تھا، لہذا کسی مسلمان سے کسی قادیانی کی بات ہو اور وہ اپنی کتابوں کے صفحات بتاکر نفس مضمون کا ان کار کرے تو اس سے کہیں کہ تین دن کے لئے مجھے کتاب دیدے ، اس کے بعد اس کتاب کو گھر
#Qadianiyyat_IsNotIslam
میں آکر مطالعہ کریں ، اس کتاب میں آگے پیچھے ان شاء اللہ تعالی وہ حوالہ مل جائے گا

#Qadianiyyat_IsNotIslam

#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
مرزا طاہر نے آج کل اپنے ماننے والوں کو کفر پر جمائے رکھنے کاایک اور حیلہ تراشا ہے کہ دیکھو مسلمانوں میں سے فلاں صاحب اقتدار اورفلاں عالم کو قتل کردیاگیااورفلاں شخص فلاں مرض میں راہی ملک بقا ہو ایہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرزا قادیانی نبی تھا (العیاذ باللہ )
#Qadianiyyat_IsNotIslam
یہ وہی مثال ہے کہ ’’ مار و گھٹنا پھوٹے آنکھ ،، دنیا سے مومن بھی رخصت ہوتے ہیں ، اور کافر بھی مرتے ہیں ،موت کے ظاہری اسباب مختلف ہوتے ہیں کسی کے کسی حالت میں دنیا سے چلے جانے کو اس بات کی دلیل بنالینا کہ وہ مرزا
#Qadianiyyat_IsNotIslam
قادیانی کو نبی نہیں مانتا ، عجیب بے جوڑ مہمل دلیل ہے ۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam

#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets
شیطان اس پر خوش ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کا مدعی بھی ہو اور مسلمان بھی نہ ہو اور اس کے ساتھ دوزخ میں چلا جائے ، قرآن مجید کے اعلان پر غور کریں ۔ {یَآ أَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمْ وَاخْشَوْا یَوْماً لاَّ
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
یُجْزِیْ وَالِدٌ عَنْ وَلَدِہِ وَلَا مَوْلُوْدٌ ہُوَ جَازٍ عَنْ وَالِدِہِ شَیْئاً إِنَّ وَعْدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلاَ تَغُرُنَّکُمُ الْحَیٰوۃُ الدُّنْیَا وَلَا یَغُرَنَّکُمْ بِاللّٰہِ الْغُرُوْرُ }
ترجمہ: اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو، اور اس دن سے ڈرو جس دن باپ
#Qadianiyyat_IsNotIslam
اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہ دے گا ، اور نہ کوئی بیٹا اپنے باپ کی طرف سے کچھ بھی بدلہ دینے والا ہوگا،بلا شبہ اللہ کا وعدہ حق ہے ، سو تمہیں دنیا والی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے اور ہرگزتمہیں اللہ کا نام لے کربڑا دھوکہ باز دھوکہ میں نہ ڈالے ۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!