Discover and read the best of Twitter Threads about #ReformingPunjab

Most recents (3)

ہیلتھ کارڈ پنجاب-
کارڈ خاندان کے سربراہ کے نام ہوگا، اس کیلے اپنا CNIC updated ہونا چاہیے۔ نادرا کے ریکارڈ سے فیملی ٹری جینر یٹ ہوگا اس ریکارڈ کے مطابق آپ کی فیملی کا کارڈ بنے گا لیکن اس کو پورا خاندان لستمعال کرے گا۔جب آپ کے کارڈ بن جاے گا آپ کو SMs کے ذریعے اطلاع کر دی جاے گی،
ضلعی دفتر سے جا کے کارڈ آپ لے سکتے ہیں، اگر آپ کا کارڈ ںادرا کے ریکارڈ میں updated نہیں ہے تو کارڈ مل جاۓ گا لیکن آپ اپنے ابو کا استمعال کریں گے نہ کہ اپنا کیونکہ آپ اپنے ابو کی فیملی میں آرہے ہوں گے۔ID کارڈ نہ ہوا تو اپکو ہیلتھ کارڈ نہیں ملے گا۔۔
10 لاکھ تک مفت علاج، اگر علاج چل رہا ہے اور 10 لاکھ پورا ہوگیا ہے تو بھی علاج جاری رہےگا سپیشل اپرول انشورنس کمپنی @PHIMCPK سے لینی ہوتی ہے جو اسی وقت مل جاتی ہے۔ علاج کی تفصیل نیچے دی ہوئ ہے۔ اور یہ کارڈ جس جس ہسپتال میں استمعال ہو سکے گا وہاں الگ سے لکھا ہوگا ھیلتھ کارڈ کا۔
Read 7 tweets
جو دوست زراعت کے شعبے کی زیادہ جانکاری نہیں رکھتے ان کے لئے آج بتانا چاہوں گا کہ تحریک انصاف کی حکومت کتنا اہم کام کر رہی ہے. یہ تھریڈ محسن لغاری اور پنجاب اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام عملے کے نام ہے

#ReformingPunjab
انگریز کا بنایا ہوا نہری نظام فصلوں کو پانی دینے کا انتہائی اہم کام کرتا ہے. نہریں دریاؤں سے نکلتی ہیں اور واپس دریاؤں میں ہی جا ملتی ہیں. لیکن جہاں جہاں سے گزرتی ہیں ارد گرد کے رقبے کو سیراب کرتی جاتی ہیں. پنجاب میں چونکہ پانچ بڑے دریا ہیں

#ReformingPunjab
اس لئے نہری نظام پنجاب کے بہت بڑے رقبے کو سیراب کرتا ہے. ہر نہر سے چھوٹی ڈسٹریبیوٹری نہریں نکلتی ہیں جو مختلف گاؤں کے پاس سے ہوتے ہوئے آگے چلتی ہیں. اسی طرح ہر ڈسٹریبیوٹری میں سے مزید چھوٹے پانی کے چینل نکلتے ہیں جنہیں ہم کھالے بھی کہتے ہیں.

#ReformingPunjab
Read 14 tweets
تھریڈ: 1/23
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو ابھی27ماہ مکمل ہوئے اس میں10 ماہ کرونا وباءکے باوجود عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ہر ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحات کےساتھ ساتھ ترقیاتی کام بھی جاری رکھے
ایک جائزہ؛
نوٹ:اس تھریڈ میں صرف صوبائی سطح کے کاموں کا ذکر ہے
#ReformingPunjab
کروناوباء آئی تواسکے نتائج کوبھانپتےہوئے حکومت پنجاب نے قابل تحسین اقدامات اُٹھائے،بہت سے فیلڈ اسپتال قائم کئے اور ایکسپو سنٹر میں ایشیاء کا سب سے بڑا اسپتال بھی قائم کیاٹیسٹوں کی تعداد تمام صوبوں سےذیادہ رکھی اور سمارٹ لاک کے ذریعے لوگوں کو بھوک اور وباء دونوں سے محفوظ رکھا
پنجاب حکومت نے27 ماہ میں اینٹی کرپشن کے ذریعے کرپٹ عناصر کےخلاف تاریخی کامیابیاں حاصل کیں
گزشتہ 10 سال میں 0.43 ارب کی ریکوریوں اور 2.6 ارب کی زمین واگزار کروانے کے مقابلےمیں27ماہ میں 25.3 ارب کی ریکوریاں کی گئیں اور 181 ارب کی سرکاری زمین واگزار کروائی گئی!
#ReformingPunjab
Read 25 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!