Discover and read the best of Twitter Threads about #Sehwan

Most recents (2)

#Sindh
#ancient
#History
سہون (سندھ)____تاریخ سے چند اوراق
پاکستان کا چپہ چپہ تاریخ سےمالا مال ھے۔
عہد قدیم کےحوالوں میں جس "سیوستان" یا "سیستان" یا فارسی "شیوآستان" نام کےشہر کاذکر ملتا ھےسہون ممکنہ وہی شہر قدیم ھے۔
دریائےسندھ کی شاخ ارول (Arul)، جو لاڑکانہ سےبہتی آتی ھے
کے کنارے واقع شہر سہون 600 سال پہلے کے صوفی اور معتبر بزرگ لال شہباز کی وجہ سے زیادہ مشہور ھوا اور مرکز توجہ بنا۔
بعض مؤرخین یہ بھی کہتےہیں کہ مقدونیائی حکمران (Macedonian King) اسکندر اعظم نے جس ھندوستانی پہاڑیوں کے راجہ سمبس (Raja Sambus/Greek King - 329 BC) کا شہر بتایاھے وہ
سہون ہی ھے۔
اسکندر اعظم کے حملے کے وقت (326 قبل مسیح) یہ خطہ "Pattala" کے نام سے مشہور تھا۔
سہون میں واحد عمارت وہ بیضوی شکل قلعہ ھے جو اب کھنڈر بن چکا ھے۔ یہاں سے پورا شہر نظر آتا ھے۔
خیال یہ کیا جاتا ھے کہ یہ قلعہ اسکندراعظم نے اپنے حملے کے دوران تعمیر کیا تھا۔
یہ یونانی عہد کا
Read 5 tweets
#Sehwan
#Saints
#Sindh
لال شہباز قلندر ؒ (خراسان/سہون، سندھ)
Lal Shehbaz Qalander ؒ(Sehwan, Pakistan)
(1177 تا 1274ء)
شہغنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کی مشہورِ زمانہ قوالی "جھولےجھولےلال" کاعنوان "لال شہباز قلندر ؒ " کاکوئی شمار نہیں۔
یوں سمجھ لیں کہ دریائےسندھ انکےحکم کامحتاج ھے۔
سہون کی پہچان لال شہباز قلندر ؒ کا اصل نام "سید عثمان" تھا.
آپ ؒ (موجودہ) خراسان میں پیداھوئے اور تقریبآ 650سال قبل سہون تشریف لائے۔
آپکی مخصوص پہچان (Signature) وہ "ڈھول" جواس وقت سےآج تک آپکے مزارپرگونج گونج کر زائرین کودھمال پرمجبور کیےھوئےھےدراصل 1242میں بادشاہ دہلی علاؤالدین
نے آپ کو تحفے میں پیش کیا تھا یہی ڈھول آپ کی عظمت کی پہچان بن گیا۔
چاندی کا بنا ھوا دروازہ سندھ کے مرحوم امیرکی عقیدت کا مظہرھے۔
کابل اور ھندوستان کےحکمران اکثر یہاں پر حاضری دیتے ہیں لال شہباز قلندرکی ان گنت کرامات مشہور ہیں۔
آپ کےاحترام میں ھندوبھی مسلمانوں کیساتھ شامل تھےاسلیے
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!