Discover and read the best of Twitter Threads about #Shikarpur

Most recents (1)

#Shikarpur
#History
شکار پور (سندھ)__تاریخ سے چند اوراق
تقریباً 600 سال پہلے
شکار پور دراصل قندھار کو جانے والی شاہراہ عام پر درہ بولان میں آتا ھے۔
گزرے زمانوں کاایک مالدار شہر بلکہ ایک وقت تھا کہ مالی منڈی کے اعتبار سے یہ شہر ملتان سے آگے نکل چکا تھا۔
شکارپور کی آبادکاری کا سہرا
داؤد پوتہ قبیلے کے لوگوں کے سر جاتا ھے جنہوں نے اس شہر کو آباد کیا۔اس خطے میں افغانوں، تالپوروں، کلہوڑوں اورانگریزوں کا غلبہ رہا۔
یہاں کےھندو مہاجن اور ساھوکار خاص طورپرمشہور تھے۔ شکارپور میں سب سےزیادہ اکثریت لوہانہ قوم کے(Lohanas) ھندوؤں کی تھی۔
بلاشبہ شکارپور افغانستان کےدرانی
حکمرانوں کے زیر اقتدار بہت اھمیت کا حامل رہا۔افغانیوں نے اس شہر کو زیادہ خراب کیا اور اسے ہر ممکن حاصل کرنے کی بارہا کوشش کی۔
یہ شہر لاھور پشاور کی طرح اپنے بےمثال آٹھ دروازوں سے مشہور ھے جنہیں مقامی میں در کہتے ہیں. ان دروازوں کےنام یہ ہیں.
لکھی گیٹ
ہاتھی گیٹ
ہزاری گیٹ
سی وی گیٹ
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!