Discover and read the best of Twitter Threads about #StopHarassingBalochStudents

Most recents (5)

پچھلے کئی ماہ سے اپنی آنکھوں سے بلوچ طُلبا کو ریاستی جبر کا سامنا کرتے دیکھ رہی ہوں۔ ریاست بظاہر پالیسی کے تحت ایک کے بعد ایک بلوچ طالبعلم کو لاپتہ کرکے اُسکے پیچھے بچ جانے والے پورے خاندان کو اجتماعی سزا دے رہی ہے۔ سوچئیے اِس سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوگا کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ
آپکا پیارا کہاں ہے اور کِس حالت میں ہے۔ بُدھ سے آج تک دو دن میں چار بلوچ طلبہ کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ بے حسی کی انتہا ہے کہ بلوچ طلبا جو مرضی کرلیں جِس مرضی دروازے پر دستک دیں اِنہیں کوئی ہمدردی سے سُننے اور سمجھنے کو تیار نہیں ہے۔ ایک واحد اسلام آباد ہائیکورٹ تھی جہاں بلوچ طلبا
کو سُنا گیا اور اُنکے تحفظات کے ازالے کے لیے عدالت نے کمیشن قائم کرنے کا حُکم دیا لیکن اِس نئی حکومت نے اُس حُکمنامے کو بھی سُپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ بلوچ طُلبا کو آج بھی اسلام آباد میں یونیورسٹی کیمپس سے لے کر ہاسٹل اور رہائشی فلیٹس میں مُنظم طریقے سے ہراساں کیا جارہا ہے۔
Read 4 tweets
Baloch Students Council Islamabad protest & sit-in camp today demanding
#ReleaseHafeezBaloch
#ReleaseBebagrImdad
#StopHarassingBalochStudents
#ReleaseHafeezBaloch
#ReleaseBebagrImdad
#StopHarassingBalochStudents
Read 4 tweets
ہمیں کل رات اطلاع ملی کہ بلوچ طلباء وزیر داخلہ سے دوپہر 2 بجے ملاقات کریں گے۔ آج، ہمیں صبح 10.30 بجے ایک کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ ہم ایک گھنٹے میں پہنچ جائیں۔ جب ہم پہنچے تو ہمیں وزیر داخلہ سے ملنے کے لیے لے جایا گیا. جب طلبہ اپنی آزمائش بیان کر رہے تھے تو وزیر داخلہ
ہنستے ہوئے کہتے رہے کہ وہ کل یہاں نہیں ہونگے اس لیے ان سے ملنے کا کوئی فائدہ نہیں، حالانکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملاقات کا حکم دیا تھا۔ جب میں نے معاملے کی سنجیدگی پر بات کرنا شروع کی تو وزیر داخلہ نے مجھ سے کہا کہ اس معاملے کو ان کی بجائے میں اپنی والدہ کے پاس لے جاؤں۔
یہ بلوچستان کے طلباء کی طرف وزیر داخلہ کی سنجیدگی کا درجہ ہے۔

#ReleaseHafeezBaloch
#StopHarassingBalochStudents
Read 3 tweets
حفیظ بلوچ تاحال بازیاب نہیں ہوسکا۔ اس کے دوست 26 دن تک کھلے آسمان تلے سوتے رہے تاکہ اس کی بحفاظت بازیابی اور کیمپس میں بلوچ طلباء کی ایجنسیوں کی جانب سے پروفائلنگ کو ختم کیا جائے۔ نیشنل پریس کلب کے باہر ان کا کیمپ یکم مارچ کو شروع ہوا۔ پولیس نے پہلے انہیں بے رحمی سے مارا پیٹا اور
پھر ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی۔ لیکن حفیظ بلوچ کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا اور دوسری طرف بلوچ طلباء کی پروفائلنگ ابھی بھی جاری ہے۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں 21 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 6 اور 8 میں مسلح نامعلوم افراد داخل
ہوئے۔ انہوں نے صبح 3 بجے بلوچ طلباء سے پوچھ گچھ کی۔ کچھ دنوں کے بعد، ایک اور بلوچ طالب علم کو پریس کلب کے باہر کرولا میں سوار نامعلوم افراد نے ہراساں کیا اور پوچھ گچھ کی۔ یہ طلبہ بلوچستان سے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں اور ان سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا یہ BLA سے تعلق رکھتے ہے. اگر رکھتے
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!