Discover and read the best of Twitter Threads about #StopKillingsOfMohajirs

Most recents (2)

"ہاں میں مہاجر ہوں"

ازقلم: سارا (ربیل)

تم کیوں میرے حق میں
آواز اٹھاؤ گے؟
تمہارے شہر میں
تمہاری لاشیں نہیں ملتیں
میرے شہر میں
میرے گھر جلائے جاتے ہیں
میرے اپنے جلائے جاتے ہیں
میرے شہر میں
قیمت ہمارے سر کی لگاتے ہیں
میرے شہر میں
ہمارے اپنے مٹائے جاتے ہیں

#StopKillingsOfMohajirs
سنا تم نے؟
"ہاں میں مہاجر ہوں"
میں ہندوستان سےہجرت کرکےپاکستان پہنچا تھا،اپنے وطن، پاک وطن،اس وطن کی خاطر میں نے اپنے آباؤ اجداد کی پرکھوں کی زمین کو چھوڑ دیا تھا جہاں مجھے بتایا گیا تھا کہ میں "آزادی" کے ساتھ اپنے وطن میں زندگی گزار سکوں گا لیکن افسوس صد

#StopKillingsOfMohajirs
افسوس صد افسوس
ہم کہ ٹہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد

مگر یہاں اس وطن پاک وطن میں میرے لئےکوئی جگہ نہیں تھی میں یہاں آکر جنگلوں میں بسایا گیا، مجھے پاکستان کے کسی شہر میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دی گئی، میں ہندوستان سے چلا تو رستا کٹتا نہ تھا، پاؤں زخمی تھے

#StopKillingsOfMohajirs
Read 34 tweets
#StopKillingsOfMohajirs
جس طرح بےدریغ مہاجروں کا قتل عام کیا جارہا ہے ریاست کی جانب سے تشدد زدہ لاشوں کے تحفے دیے جارہے ہیں، مہاجروں کو اپنے اندر اس سوچ کو اجاگر کرنا ہوگا کہ بھیڑ کی طرح کسی کی خوراک بننے کی لیے شکار ہونا ہے یا پھر بھیڑیے کی صفات اپنے اندر پیدا کرنا ہے
#StopKillingsOfMohajirs
جو اپنی ملکیت سمیت اپنے ساتھیو کی اہل وعیال کی بزرگوں کی حفاظت کرتا ہے،  
ہمیں ایک ساتھ متحد ہونا ہوگا جیسے بھیڑیے یک جتھ ہوتے ہیں، اپنے لوگو پر حملہ آور ہونے والو انکی جانب بری نظر سے دیکھنے والو کے لیے خونخوار بننا ہوگا
اپنی ہیبت ڈالنا ہوگی جیسا بھیڑیا اپنے دشمنوں کا قلع قمع کرتا ہے وہی پیروی کرنا ہوگی جیسا کہ؛
بھیڑیو ں کا ایک کاررواں کی صورت میں چلنے کا انداز ڈسپلن اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔کاررواں میں سب سے آگے بوڑھے ،ناتواں اور ضعیف بھیڑیے
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!