Discover and read the best of Twitter Threads about #SwabiJalsa

Most recents (1)

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ صوابی اسلام آباد کے آپ قریب ہو جب آپ کو میں کال دوں گا،میں اپنے صوابی کے باشعور اور دلیر نوجوانوں کو اسلام آباد میں ملنا چاہتا ہوں،
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

#SwabiJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے آپ اسلام آباد آو گے جو اسلام آباد نہیں پہنچ سکے وہ صوابی میں نکل کے بتائے کہ ہمیں غلامی نہ منظور۔
عمران خان

#SwabiJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں افغانستان میں حصہ لیا تو کتنے پاکستانیوں نے قربانیاں دی 80 ہزار جانیں قربان 35 لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی کیا کسی نے شکریہ ادا کیا
عمران خان

#SwabiJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!