Discover and read the best of Twitter Threads about #WeRejectMeraJismMeriMarzi

Most recents (1)

میری مرضی
کافی دنوں سے دیکھ رہی ہوں لفظوں کی ایک جنگ سے دلوں اور دماغوں پر عجیب قسم کی اگ برسائی جارہی ہے۔ عورت کے حقوق اور اس پر بحث مذاق کے ساتھ ساتھ گالم گلوچ کا ایک موضوع بن گئی ہے جس پر ایسے بہت سے لوگ جن سے ویران گلیوں سے گزرنے والے عورت محفوظ نہیں یہاں اکر محظوظ ہو رہے ہیں
جنکی سر عام ہراسمنٹ سے بدنامی ہو سکتی ہے یہاں عورت مارچ والیوں کو گندی گندی گالیاں دیکر اپنی فرسٹریشن نکال رہے ہیں۔ کچھ فیمینسٹ کے ٹویٹ پر کچھ کہنا چاہا تو باقی لوگوں کے جوابات اور ایسی گندی گالیاں ۔۔۔۔ خاموش ہی رہنا پڑا کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ مجھے یہ ٹویٹ نظر آئی تھی۔
دل ہی دل میں ان فیمنسٹ کو سلام پیش کیا جو ایسے معاشرے میں بول رہی ہیں جہاں دلیل کی بجائے ذلیل کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے اور جن الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے کوئی مسلمان اس وقت یہ نہیں سوچتا کہ ان ہاتھوں سے لکھی تحریر کا بھی حساب دیا جائے گا آپ کے گھر والے یہ جانتے ہوں یا نہیں
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!