Discover and read the best of Twitter Threads about #Zaman_Park

Most recents (3)

#Zaman_Park
کسی جید عالم یا بڑے مذہبی رہنما کا بیان نہیں آیا کہ واقعات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے

کل پنجاب حکومت کا زمان پارک پر کریک ڈاؤن کرکے، وہاں سے سو کالڈ "دہشتگرد" برآمد کرنے کا پلان تھا

اب طریقہ واردات دیکھیے:

پنجاب پولیس موبائل میں کچھ نامعلوم
افراد بھر کر، زمان پارک پہنچی پر وہاں انٹرنیشنل میڈیا دیکھ کر، دوڑ لگادی گئی۔ اس افراتفری میں، وہ نامعلوم افراد بھی پولیس موبائلوں سے چھلانگ مار کر بھاگ گئے جنھیں زمان پارک سے برآمد کیا جانا تھا

یہ سارا منظر کیمروں میں محفوظ ہوچکا

دوسری طرف،

طارق فضل چوہدری طلعت حسین کے
دنیا نیوز کے پروگرام میں بیٹھا ہوا تھا۔ کہنے لگا کہ،

"زمان پارک سے جو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں، وہ بتائیں گے کہ انھوں نے یہ سب کس کے کہنے پر کیا"

یہ سن کر برابر میں بیٹھا کاشف عباسی اور اینکر طلعت حسین بھی ہنس پڑے کیوں کہ ایسی کوئی گرفتاری ہوئی ہی نہیں تھی۔ پولیس تو وہاں سے
Read 10 tweets
#Zaman_Park
ریٹائرڈ حافظ عمران خان کی نفرت میں اندھا ہو چکا ہے ۔ سپریم کورٹ سے عمران خان کی رہائی اور عوامی ردعمل کے باجود پارٹی بین نہ کر سکنے کے دکھ نے اندھے حافظ کی بنڈ کے تمام بال جلا دیے ہیں ۔ اب وہ پارٹی کو کرش کرنے کےلئے " عاصم لا" لگانے جا رہا ہے یعنی اس آرمی ایکٹ کو Image
تحریک انصاف کے خلاف استعمال کرنے جا رہا ہے جس کا اطلاق سویلین پہ ہوتا ہی نہیں ہے ۔ جب سپریم کورٹ اسے اڑا دے گی تو یہ پھر بلبلاتا ہوا مارشل لاء کی طرف بڑھے گا لیکن آج نوے کی دہائی نہیں ہے جو مارشل لاء اتنا آسانی سے لگ جاتا تھا۔ ان حالات میں مارشل لاء بھی ناممکنات میں سے ہے۔
مثلاً تھوڑا موازنہ کر لیتے ہیں ۔

مشرف نے جب نوازشریف کو برطرف کرکے اقتدار سنبھالا تو اس وقت معاشرے کے مختلف طبقات کی طرف سے مندرجہ ذیل ردعمل آیا:

1. متحدہ اپوزیشن کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا گیا، مٹھائیاں بانٹی گئیں اور اسے ان کی جدوجہد کا پھل کہا گیا۔ متحدہ اپوزیشن میں
Read 11 tweets
#Zaman_Park
بہت دل چاہتا ہے کہ یہ سیاسی دنگل اپنے اختتام کو پہنچے اور معاملات نارملائز ہوں

پاکستان میں جس قسم کی سیاست ہے، اس حال میں سیاست پر لکھنا ایک جہد مسلسل ہے۔ ایک بہت بڑا نفسیاتی پریشر ہے۔ لکھاری کی سلامتی کو بھی خطرہ لاحق رہتا ہے

خواہش ہے کہ حالات ایسے ہوں کہ سیاسی
جماعتیں اپنی روٹین کی مخالفت جاری رکھیں۔ ایک دوسرے پر تنقید کریں۔ پوائنٹ اسکورنگ کریں اور الیکشنز میں مقابلہ کریں۔ جو جیتے، وہ حکومت بنائے، جو ہارے، وہ نتائج میں دھاندلی کا رونا رو کر اپوزیشن میں بیٹھ جائے

آئین intact ہو، ادارے فنکشن کررہے ہوں اور ملک کی صورتحال ویسی نارمل ہو
جیسی دنیا بھر میں ہوتی ہے

سیاستدان اپنی روٹین کی گولہ باری بیشک جاری رکھیں لیکن ایک دائرے، ایک قانون اور آئین کے اندر رہ کر

حالات ایسے ہوجائیں تو ہم جیسے لوگ بھی قلم کا ہتھیار رکھیں اور ریلیکس کریں

پھر وال پر بزنس اور کیرئیر کنسلٹنگ پر پوسٹ کی جائیں

مختلف چیزوں کے حوالے
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!