Discover and read the best of Twitter Threads about #aiknisab

Most recents (23)

سعد خٹک صاحب نے عام آدمی پارٹی کا اعلان کردیا ! اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائینگی ۔ کسی کو یاد ہے کہ مرزا اسلم بیگ نے بھی ریٹائر ہونے کے بعد ایک جماعت Friends کا اعلان کیا تھا وہ کیا ہوئی ؟

dawn.com/news/1669803/a…
پاکستان بنانے والے سارے کے سارے حضرات جاگیردار و بالادست اشرافیہ کے نمائندے تھے سردار ، ملک خوانین چوہدری وڈیرے ، مزاروں اور قبروں کے متولی تھے سجادہ نشین تھے اور یہی لوگ انگریزوں کے حلف یافتہ بھی تھے اور اسی طبقے نے روس کیخلاف امریکی جہاد بھی لڑا ۔ سعد بیٹے آنکھیں کھول لو
سعد خٹک صاحب سمجھ رہے ہیں کہ سیاست میں لیڈرشپ کرانا ایسا ہی ہے جیسے کاکول اور اسٹاف کالج کوئٹہ کے میس میں تالی بجا کر ناشتہ یا کھانا منگانا ہے جبکہ سیاست ایک ارتقائی عمل ہے کالج ، یونیورسٹی سے لیڈرشپ کا ارتقاء ہوتا ہے ورنہ جس زبردستی کے نتیجے میں پی ٹی آئی جیسی شے سرزد ہوتی ہے
Read 7 tweets
پاکستانی اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف جنگ آزادی لڑی اور قربانیاں دیں جبکہ دوقومی نظریے اور نظریۂ پاکستان کے بانی سرسید احمد خان نے انگریزوں سے مسلمانوں کی وفاداری پر ۳ جلدوں میں یہ کتاب لکھی

• An Account Of The Loyal

Muhammedans Of India ImageImageImage
اہلحدیثوں کے شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دہلوی تو ملکہ وکٹوریہ سے وفاداری کا حلف اٹھائے ہوئے تھے (بحوالہ : الحیات بعد الممات) اور ۱۹۱۱ میں تمام فرقوں کے مولوی بمع دیوبند ، شبلی نعمانی اور اہلحدیث مولوی محمد حسین بٹالوی نے تاج برطانیہ کے لیئے اللہ میاں سے دعا مانگی اور سرسید 😂👇 ImageImageImageImage
اگر اوپر دیئے حوالے سے تسلی و تشفی نہیں ہورہی ہو تو ضیاء الدین لاہوری صاحب کی تحقیقی تصنیف “ ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار “ کا مطالعہ فرمائیں تاکہ طبیعت بالکل صاف ہوجائے

بشکریہ : ریختہ :

rekhta.org/ebooks/atthara… ImageImageImage
Read 23 tweets
ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری لوگوں کو چغد نہ بنائیں کیونکہ جس قسم کی قتل و غارتگری تحریک لبیک پاکستان نے کی ہے دونوں ماضی میں اسکی حمایت کرتے رہے ہیں -

قیامت کے دن سوال اللہ کریگا نبی کریم (صلعم) نہیں کرینگے

مفتی منیب کو مشاجرات صحابہ کی غلط مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہئیے
مفتی منیب الرحمان متنازع اسلامی سانحات پر بالکل غلط مثالیں دیتے رہے ہیں کچھ سال قبل لندن میں ایک ٹی وی چینل پر یذید کی حمایت بھی فرمائی تھی اور اس وقت بھی وہ جس جنگ جمل کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بصرہ میں حضرت علی (رع) اور حضرت عائشہ (رع) کے درمیان ہوئی تھی حضرت معاویہ (رع) سے نہیں
بے ادب ، گستاخ مولویوں کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ ایک صحابی (رع) کا قول دہرا رہے ہیں اس قتل عام کا جواز دینے کے لیئے جو موجودہ دور کے مسلمان ایک دوسرے کا کررہے ہیں جبکہ حضرت علی (رع) کا قول صرف اور صرف جمل اور صفین کے افسوسناک سانحات پر تھا جس میں دونوں طرف صحابہ (رع) تھے ۔
Read 30 tweets
1 - Skewing the Narrative & Murdering History
Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil Mr @BangashYK

Ref

#AikNisab
#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
2 - Skewing the Narrative & Murdering History Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil Mr @BangashYK

“End History & Create Pakistan Studies”

Ref

#AikNisab #Pakistan
#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
3 - Skewing the Narrative & Murdering History Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil explains “Conjuring / Imagining Pakistan History”

Ref

#AikNisab #Pakistan
#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
Read 27 tweets
1 - Skewed History: How #History Dies in the #Syllabus ? Ms @BaelaJamil itacec.org reveals “ How we stopped teaching History & replaced it with #PakistanStudies in 1972



#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
2 - Skewed History: How #History Dies in the #Syllabus ? Ms @BaelaJamil itacec.org reveals “How the State in #Pakistan manufactured & crafted #History

Full Segment :

#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
3 - Skewed History: How #History Dies in the #Syllabus ? Ms @BaelaJamil itacec.org reveals the services rendered by General Ziaul Haq & Gen Javed Ashraf Qazi for #Education



#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
Read 6 tweets
Why the Single National Curriculum would be an abject failure & why it reeks of #Fascism |

Dr Mubarak Ali , Historian , Teacher & Author

Ref :

#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #AikNisab #ایک_نصاب
#Diversity #Pluralism
1 - How the #British #Historian & #BritishRaj used #Religion & Narrative of #Muslim #Hindu to divide people of #India

Dr Mubarak Ali, Historian , Teacher & Author



#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #AikNisab #ایک_نصاب
#Diversity #Pluralism
2 - How the #British #Historian & #BritishRaj used #Religion & Narrative of #Muslim #Hindu to divide people of #India

Dr Mubarak Ali, Historian , Teacher & Author



#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #AikNisab #ایک_نصاب
#Diversity #Pluralism
Read 41 tweets
Pakistan's Education Handed Over To Mullahs: Perevz Hoodbhoy On Single National Curriculum | Ms @AiliaZehra | @nayadaurpk_urdu | @nayadaurpk Full 👉

#MalalaYousafzai #ملالہ_یوسفزئی
#SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب
#SingleNationalCurriculum
#AikNisab
#SingleNationalCurriculum would obstruct the critical thinking amongst students explains Dr Perevz Hoodbhoy | @AiliaZehra | @nayadaurpk_urdu | @nayadaurpk Full

#MalalaYousafzai #ملالہ_یوسفزئی
#SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب
#AikNisab
How the #SingleNationalCurriculum
Thrusted & Enforced down the throats of #NonMuslim Minorities in Pakistan explains Dr Perevz Hoodbhoy | @AiliaZehra @nayadaurpk_urdu | @nayadaurpk Full

#MalalaYousafzai #ملالہ_یوسفزئی
#SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب
#AikNisab
Read 17 tweets
پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ ) Image
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
تصوف ، سلوک و طریقت یونیورسٹیوں سے نہیں درد دل سے ہے سائنس کو مذہب سے الگ رکھیں دونوں کو برباد کریگی یہ ملاوٹ - تصوف و سلوک و طریقت صرف یہ ہے 👇

#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
Read 41 tweets
1 - Why Raja Sahab Mahmudabad aka Nawab Mohammad Amir Ahmed Khan (surrogate / adopted son of #Jinnah ) left Pakistan ? Explains Renowned Historian Mr Hassan Jafar Zaidi

#TwoNationTheory #Democracy #Pakistan #India via @sujagvideos
2 - Why Raja Sahab Mahmudabad aka Nawab Mohammad Amir Ahmed Khan (surrogate / adopted son of #Jinnah ) left Pakistan ? Explains Renowned Historian Mr Hassan Jafar Zaidi

#TwoNationTheory #Democracy #Pakistan #India via @sujagvideos
To say that #Jinnah & #AIML wanted to make #Secular #Liberal #Pakistan not the Theocratic State is a Half Truth ! How would you explain #Islamic Speeches of Jinnah ? Reference: ia600504.us.archive.org/16/items/relig… ( cc @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50 )

#TwoNationTheory #Islam #India #Partition ImageImageImage
Read 73 tweets
خواجہ صاحب قرآن و حدیث کا مطالعہ فرمائیں کہ “خدا صرف مظلوم کا ہے” اور یہ پڑھیں
Shahbaz Sharif talks of intelligence report; flat denial by FO ( by Ansar Abbasi 9 Oct 1999 Dawn ) asianstudies.github.io/area-studies/S…
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #Taliban ImageImage
خواجہ صاحب قرآن و حدیث کا مطالعہ فرمائیں کہ “خدا صرف مظلوم کا ہے” اور یہ پڑھیں
Taleban in Texas for talks on gas pipeline (Dec 4, 1997)
news.bbc.co.uk/2/hi/world/wes…
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #Taliban ImageImage
خواجہ صاحب کی فوری تعلیم کے لیئے

1 - The Taliban's War Against Women (2001 to 2009 US State Deptt) 2001-2009.state.gov/g/drl/rls/6185… Taliban in Texas for talks on gas pipeline (4 Dec 1997) news.bbc.co.uk/2/hi/world/wes…
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #Taliban
Read 26 tweets
ڈیڑھ ہوشیار اینکر و صحافیوں کو بڑھتی ہوئ فرقہ واریت پر تشویش ہورہی ہے ؟ جبکہ یہی اینکر و صحافی خود ذمہ دار ہیں اس کے بھی انہوں نے ہی مولویوں کو ہر مسئلے میں پرائم ٹائم میں مدعو کیا ہے سنہ ۲۰۰۳ تا ۲۰۱۸ تک ۔ بھگتیں اب

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
وہ تمام اینکر و صحافی جنہوں نے ۲۰۱۴ کے دھرنے تا ۲۰۱۸ تک کے درمیان انتہائ شرمناک کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کو بربادی و تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے وہ اس بربادی کا مزا ضرور چکھیں گے ۔ لوگوں کو وہ سارے اینکر یاد ہیں

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
۱ - محترم عمران خان صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے اینکر کاشف عباسی کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔

مکمل حوالہ :
———-

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
Read 27 tweets
اسی لیئے شعراء کی قرآن و حدیث میں مذمت کی گئ ہے کہ ان میں مبالغہ آرائ، جھوٹ اور غلو ہوتا ہے ۔ #علامہ_اقبال تو رہے ایک طرف کسی کو بھی حق حاصل نہیں کہ تمام قوم کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دے (کلیات اقبال قدیمی) #پنجاب #پنجابی

@omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImage
اب اگر #علامہ_اقبال سے یہی پوچھ لیا جاوے کہ حضور آپ نے تو تمام #پنجاب کے #پنجابی مسلمانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا تو پھر کیا فرماتے ہیں مولانا ثناء اللہ امرتسری (اہلحدیث عالم) مولانا ابراہیم سیالکوٹی (اہلحدیث عالم) غزنوی خاندان (پنجاب کا اہلحدیث خانوادہ) اور عبیداللہ سندھی پر
#علامہ_اقبال کو فسطائ مسولینی بہت پسند تھے اور ملاقات بھی تھی (ذکر اقبال از عبدالمجید سالک) اب علامہ اقبال کو مسولینی اور کارل مارکس پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( کلیات اقبال قدیمی)

@Rafi_AAA @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImageImage
Read 78 tweets
محترم عمران خان صاحب نے فریحہ ادریس صاحبہ سے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان میں سوائے قاضی حسین احمد کے ۹۰ فیصد لوگوں کو اسلام کی روح کی خبر نہیں ۔ مودودی کے صاحبزادے حیدر فاروق مودودی نے خان صاحب کا جواب دیا - اور شفقت محمود صاحب اب ہمیں اسلام پر خطبے دینگے

#SNC #AikNisab
The alleged Single National Curriculum Committee lectures Pakistanis on Islam ! Mr Imran Khan said to Ms Fa’reeha Idris that “only Qazi Hussain Ahmad knows about the true spirit of #Islam & 90 % Mullahs are ignorant . Meet Qazi Hussain Ahmad ! #SNC #AikNisab PTI pls explain
Note the patronising & sanctimonious tone in the leaflet of #SNC #AikNisab ! As if they are the leaseholders of Islam whereas the questions were raised due to genuine apprehensions of Coming #Sectarian #Religious Anarchy due to some ill advised & detrimental steps by SNC ImageImage
Read 22 tweets
#اردو اور #پنجابی پر لعن طعن ہورہی ہے اس میں نہ اردو اور پنجابی کا کوئ قصور ہے اور نہ ہی یہ دو زبانیں بولنے والوں کا قصور ہے بلکہ اردو کو سرسید، جناح ، مولویوں نے مذموم سیاسی و مذہبی مقاصد کے لیئے استعمال کیا اس کی وجہ سے تنازع بنا - زبانوں پر تعصب شرعا” حرام ہے

#SNC #AikNisab
صحیح بخاری کی حدیث سے تمام زبانوں کا احترام واجب ہوگیا ۔ مگر تحریک پاکستان کے مولانا ظفر علی خان (پنجاب) کی جہالت ملاحظہ فرمائیں کہ بغیر کسی شرعی دلیل کے جنوبی ہند کی زبانوں کو کمال بے حیائ سے “کافر” قرار دیا ہے ۔ اور یہ تلخ حقیقت شفقت محمود #SNC #AikNisab کی بھی سمجھ سے باہر ہے
آل سعود و وہابیوں سے تمام اختلاف اپنی جگہ مگر اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ آل سعود و وہابیوں نے دنیا کی ۹۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کروایا اور مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ اور اس پر جناح و دو قومی نظریہ ٹولے کی جہالت واضح کرتا ہوں #SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی
Read 37 tweets
نبی کریم ((صلعم) نے فرمایا سب سے بڑا بہتان یہ ہے کہ اپنی آنکھ کو وہ کچھ دکھائےجو اس نے نہیں دیکھا – جھوٹا خواب بیان کرے – یا رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کوئ ایسی بات بیان کی جو آپ نے ارشاد نہیں فرمائ (صحیح البخاری و مسند احمد)

#تبلیغی_جماعت #طارق_جمیل
نبی کریم (صلعم) نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی خواب میں اپنی آنکھوں کو وہ کچھ دکھلائے جو (درحقیقت) انہوں نے نہ دیکھا ہو۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ از علامہ ناصر الدین البانی)

#تبلیغی_جماعت #طارق_جمیل #TariqJamil #MaulanaTariqJamil #TablighiJamat #TablighiJamaat
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلعم) نے فرمایا جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے تو قیامت کے دن اسے دو جو کے دانوں کو گرہ لگانے کا حکم دیا جائے گا (جامع ترمذی)

#تبلیغی_جماعت #طارق_جمیل #TariqJamil #MaulanaTariqJamil #TablighiJamat #TablighiJamaat
Read 11 tweets
RT @sayzaidi Single National Curriculum across #Pakistan . Is it possible to implement the new curriculum at once? What will be possible outcome? with @mughalbha

#SNC #Education #Literacy #AikNisab #ایک_نصاب #Sectarianism

Full :
پاکستان میں مجوزہ یکساں نصاب تعلیم کے نفاز پر کیا خدشات و تحفظات ہیں ۔ میری ناقص رائے ملاحظہ فرمائیں ۔ شکریہ عمار یاسر صاحب @sayzaidi

مکمل :

#ایک_نصاب #AikNisab #SNC #فرقہ_واریت #مسلک_بازی #مذہبی_انتہاپسندی #شدت_پسندی #اقلیتیں

——
اردو زبان کے زریعے پاکستان میں پھیلی ہوئ واہی تباہی لسانی نفرتیں ، مغالطے و مفروضوں کی خلیج کو پاٹا جاسکتا ہے تاکہ لوگوں کو علم ہو کہ پاکستان کا ثقافتی و تہذیبی ورثہ کیا ہے ؟

مکمل :

#EthnicSlurs #HateSpeech #Folkore #Sufis #Urdu
Read 28 tweets
محترمہ صبا قمر صاحبہ اور محترم بلال سعید صاحب اگر غلطی پر معذرت کررہے ہیں تو معاملہ خیر پر ختم کردینا چاہئیے ۔ عبادت گاہوں کا احترام لازم ہے چاہے وہ کسی کی بھی ہوں - اور نامحرم مرد وزن کا اختلاط شرعا” حرام ہے ۔ ایسے تمام ٹی وی ڈراموں پر پابندی ہونی چاہئئے - جاری ہے /۲
یہ جو اپنی مرضی کا اسلام پاکستان میں چلتا ہے کہ جب چاہا غامدی صاحب کو لے آئے ، جب چاہا اسرار احمد صاحب کا حوالہ دیا ، جب چاہا معتزلہ و زنادقہ سرسید ، ڈاکٹر فضل الرحمان و غلام احمد پرویز کو لے آئے اور جب چاہا مودودی کو لے آئے ۔ اسی منافقت نے تباہی ڈالی ہے ۔ جاری ہے /۳
لہذا تمام ٹی وی ڈرامے اور فلمیں #جناح صاحب کے خوابوں کی تعبیر 👈 #قرارداد_مقاصد کی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بننے چاہئیں (جیسے کہ درسی نصاب #SNC #AikNisab) بن رہا ہے تاکہ مردوں اور خواتین کو انکی شرعی حدود کا پابند بنایا جائے ۔ مخلوط نظام تعلیم بھی ۱۹۷۳ کے آئین کی خلاف ورزی ہے
Read 10 tweets
1 - To understand the philosophy behind #Pakistan ‘s Single National Curriculum #SNC , every Pakistani should watch Mr Imran Khan 2011 Interview to understand #Islamic #Liberalism of #AllamaIqbal

Full :

#AikNisab #ایک_نصاب 👇
2 - Mr Imran Khan clarifies & differentiate between who is True #Mujahid & who is #Militant ( Islamic Terrorist) in the light of #AllamaIqbal ‘s Teaching . Mr Khan added that There is no Compulsion in #Islam.

Then why force #SNC #AikNisab #ایک_نصاب on Pakistan ?
Why #Religion & #Politics should be mixed and go together, explains Mr Imran Khan to Syed Talat Hussain

Full :

#AikNisab #SNC #ایک_نصاب
——-
Read 54 tweets
I have finished my humble thread on #SNC #AikNisab #ایک_نصاب and in case my comment have offended anyone then I would seek apology 🙏🙏🙏 . Thread was compiled with good intentions not to insult anyone

Thread 👇

محترم مرزا صاحب ،

سب سے پہلے تو آپ بلاک (Block) ہوجائیں اور اسکے بعد عرض یہ کہ غور سے دوبارہ پڑھیں کہ میری تنقید مجوزہ درسی نصاب پر ہے معازاللہ اسلام پر ہرگز نہیں لہذا میرے منہ میں الفاظ نہ ڈالیں ۔ اور آپ تو “اسلام” کی بات بالکل بھی نہ کریں ۔ جاری ہے /۲ 👇 ImageImageImage
محترم مرزا صاحب ،

اسلام کی بات کم از کم آپ کو زیب نہیں دیتی اور میں نے اگر نصاب کے مذہبی مسلکی پہلو پر سوال اٹھایا ہے تو دلیل بھی اسلام کے دو ماخذ یعنی قرآن اور حدیث سے ہی دی ہے ۔ آپ زرا سورہ توبہ کا بغور مطالعہ کریں کہ “کفار” و “مشرکین” کے درمیان رہنے پر کیا حکم ہے ۔ /۳ ImageImageImage
Read 8 tweets
وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب جب #پرویز_مشرف کی کابینہ سے فارغ ہوئے تھے تو انہوں نے یہ کالم لکھا تھا ۱۶ نومبر ۲۰۰۱ کو دی نیوز میں ۔ بڑے شوق سے #ایک_نصاب کا شوق پورا فرمائیں

#AikNisab ImageImageImageImage
وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب نے محترم عمران خان صاحب کی سیاسی اہلیت پر یہ کالم لکھا تھا ۱۵ مئ ۲۰۰۹ کو دی نیوز میں “عمران خان کی عجیب سیاست ۔ بڑے شوق سے #ایک_نصاب کا شوق پورا فرمائیں #AikNisab کی بات کرنیوالے کا اپنے لیڈر کے بارے میں عدم اعتماد👇
siasat.pk/forums/threads… Image
Aurangzeb was asked to expel the #Hindus & #Shias from his administration, he said that religion & politics were two separate things & they should not be mixed with each other. (Historian & Teacher Dr Mubarak Ali )
@KumbharHafeez ! URL :
—— #AikNisab
Read 191 tweets
Excellent discourse on #Education in #Pakistan ! Dr Pervez Hoodbhoy discusses National Curriculum with @MariamChughtai member of the National Curriculum Council & Assistant Prof @LUMS_SOE. Ms @sehartariq Moderated the session . Complete: m.facebook.com/ThinkFestPakis… 👉 @ThinkFestPK
2 - #Education in #Pakistan Madrassa (Seminary) Reform 👉 Dr Pervez Hoodbhoy discusses National Curriculum with @MariamChughtai member of the National Curriculum Council & Assistant Prof @LUMS_SOE. Ms @sehartariq Moderated the session. Full 👉 m.facebook.com/ThinkFestPakis… @ThinkFestPK
سیاسی اختلاف ایک طرف ! اچھی بات یہ ہے کہ پڑھے لکھے لوگ اپنے شعبہ جات کے ماہر بات کررہے ہیں جو ایک اچھی بات ہے ۔ بہترین مذاکرہ ہے جناب پرویز ہودبھائ صاحب ، محترمہ مریم چغتائ صاحبہ @MariamChughtai
اور محترمہ @sehartariq
سحر طارق صاحبہ کا

یعقوب بنگش صاحب @BangashYK کا شکریہ
Read 19 tweets
معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کیمطابق کتابوں پر پابندی کون لگاتا تھا

dawn.com/news/1130041
The manuscript by Copernicus was included in the index of prohibited books, which was published by the Church mentioning the books which were not allowed to be read by devout Catholics Image
The Church hence closed all doors for the creation of new knowledge, relegating the Catholic world into backwardness. On the other hand, Protestant countries free from such religious restrictions created new knowledge & progressed politically economically
dawn.com/news/1130041 Image
The state normally controls the curricula and devises its own system to develop a mindset suitable to its ideology and when this happens in an ideological state like Pakistan, the task of writing unbiased history for the youth becomes even more difficult beta.dawn.com/news/249200/ka… Image
Read 42 tweets
نیب کے حوالے سے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین صاحب نے شاہزیب خانزادہ صاحب کے پروگرام (۲۱ جولائ ۲۰۲۰) میں تاریخ کو مسخ کیا ہے - انہوں نے #پرویز_مشرف صاحب کے ۱۹۹۹ تا ۲۰۰۸ کا تذکرہ بالکل صاف کردیا ۔ اس ضمن میں ایاز امیر کے ڈان کے ۱۹۹۹ کے کالم ملاحظہ ہوں

#FawadChaudhry
#AbolishNAB
فواد صاحب نے #نیب کے حوالے سے #پرویز_مشرف صاحب کے ۱۹۹۹ تا ۲۰۰۸ کا تذکرہ بالکل صاف کردیا ۔ مطالعہ فرمائیں ۔ فواد صاحب کی ویڈیوز بھی ہیں
The man, who rigged 2002 polls, spills the beans thenews.com.pk/archive/print/… (by @UmarCheema1 24 Feb 2008 The News)

#FawadChaudhry
#AbolishNAB Image
فواد صاحب نے #نیب کے حوالے سے #پرویز_مشرف صاحب کے ۱۹۹۹ تا ۲۰۰۸ کا تذکرہ بالکل صاف کردیا ۔ مطالعہ فرمائیں ۔ فواد صاحب کی ویڈیوز بھی ہیں (ٹی وی چینلز کی) ۔ ایاز امیر نے #احتساب کے بارے میں ۲۴ دسمبر ۱۹۹۹ کو یہ لکھا تھا 👉👇
dawn.com/news/1074399
👇
#FawadChaudhry
#AbolishNAB
Read 44 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!